Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

فرحان دل

فرحان دل کے اشعار

اپنی تعریف سن کے خوش مت ہو

ورنہ دل میں غرور پلتا ہے

عقل یوں ہی کسے ملی ہے دوست

تجربہ آگہی میں ڈھلتا ہے

تم جہاں ہو وہاں یہ یاد رکھو

ہر ستارہ جگہ بدلتا ہے

زہر جب آدمی اگلتا ہے

تب مقابل کہاں سنبھلتا ہے

اتنی جھیلی ہے دل نے مایوسی

لا شعوری میں ہاتھ ملتا ہے

آئنے سے بنائے رکھ ہر دم

آئنہ شخصیت بدلتا ہے

کیا ضروری ہے ساتھ دیں ساتھی

یوں تو سایہ بھی ساتھ چلتا ہے

شمع کا جسم روز جلتا ہے

تبصرہ روشنی پہ چلتا ہے

اشک جو آنکھ سے نکلتا ہے

حدت غم سے دل پگھلتا ہے

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے