Farooq Engineer's Photo'

فاروق انجینئر

1960 | جے پور, انڈیا

فاروق انجینئر کے دوہے

آنکھوں کو یوں بھا گیا اس کا روپ انوپ

سردی میں اچھی لگے جیسے کچی دھوپ

سمے کے دھارے دیکھ کر ہوتا ہے وشواس

ایک نہ ایک دن دیکھنا شیر چریں گے گھاس

کس کو اب دکھلائیں ہم اپنے دل کا خون

سنتے آئے ہیں یہی اندھا ہے قانون

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے