Iqbal Sohail's Photo'

اقبال سہیل

1884 - 1955 | اعظم گڑہ, انڈیا

مجاہد آزادی ،وکیل ،1935میں یوپی کے قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے

مجاہد آزادی ،وکیل ،1935میں یوپی کے قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے

اقبال سہیل

غزل 15

نظم 1

 

اشعار 8

نہ رہا کوئی تار دامن میں

اب نہیں حاجت رفو مجھ کو

  • شیئر کیجیے

جو تصور سے ماورا نہ ہوا

وہ تو بندہ ہوا خدا نہ ہوا

آشوب اضطراب میں کھٹکا جو ہے تو یہ

غم تیرا مل نہ جائے غم روزگار میں

وہ شبنم کا سکوں ہو یا کہ پروانے کی بیتابی

اگر اڑنے کی دھن ہوگی تو ہوں گے بال و پر پیدا

کچھ ایسا ہے فریب نرگس مستانہ برسوں سے

کہ سب بھولے ہوئے ہیں کعبہ و بت خانہ برسوں سے

کتاب 5

 

آڈیو 8

اب دل کو ہم نے بندۂ_جاناں بنا دیا

اسیروں میں بھی ہو جائیں جو کچھ آشفتہ_سر پیدا

اف کیا مزا ملا ستم_روزگار میں

Recitation

"اعظم گڑہ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے