Jaun Eliya's Photo'

جون ایلیا

1931 - 2002 | کراچی, پاکستان

پاکستان کے اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے غیر روایتی طور طریقوں کے لیے مشہور

پاکستان کے اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے غیر روایتی طور طریقوں کے لیے مشہور

غزل 167

نظم 17

اشعار 162

رہن سرشاریٔ فضا کے ہیں

آج کے بعد ہم ہوا کے ہیں

  • شیئر کیجیے

زمانہ تھا وہ دل کی زندگی کا

تری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے

  • شیئر کیجیے

مری شراب کا شہرہ ہے اب زمانے میں

سو یہ کرم ہے تو کس کا ہے اب بھی آ جاؤ

  • شیئر کیجیے

قطعہ 22

ای- کتاب 11

گویا

 

2010

گمان

 

 

جون ایلیا-خوش گزراں گزر گئے

 

2011

لیکن

 

2010

مبادا

 

 

رموز

 

2016

شاید

 

1992

شاید

 

1990

شاید

 

1991

یعنی

 

2014

تصویری شاعری 29

ضبط کر کے ہنسی کو بھول گیا میں تو اس زخم ہی کو بھول گیا ذات_در_ذات ہم_سفر رہ کر اجنبی اجنبی کو بھول گیا صبح تک وجہ_جاں_کنی تھی جو بات میں اسے شام ہی کو بھول گیا عہد_وابستگی گزار کے میں وجہ_وابستگی کو بھول گیا سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیں بحث کیا تھی اسی کو بھول گیا کیوں نہ ہو ناز اس ذہانت پر ایک میں ہر کسی کو بھول گیا سب سے پر_امن واقعہ یہ ہے آدمی آدمی کو بھول گیا قہقہہ مارتے ہی دیوانہ ہر غم_زندگی کو بھول گیا خواب_ہا_خواب جس کو چاہا تھا رنگ_ہا_رنگ اسی کو بھول گیا کیا قیامت ہوئی اگر اک شخص اپنی خوش_قسمتی کو بھول گیا سوچ کر اس کی خلوت_انجمنی واں میں اپنی کمی کو بھول گیا سب برے مجھ کو یاد رہتے ہیں جو بھلا تھا اسی کو بھول گیا ان سے وعدہ تو کر لیا لیکن اپنی کم_فرصتی کو بھول گیا بستیو اب تو راستہ دے دو اب تو میں اس گلی کو بھول گیا اس نے گویا مجھی کو یاد رکھا میں بھی گویا اسی کو بھول گیا یعنی تم وہ ہو واقعی؟ حد ہے میں تو سچ_مچ سبھی کو بھول گیا آخری بت خدا نہ کیوں ٹھہرے بت_شکن بت_گری کو بھول گیا اب تو ہر بات یاد رہتی ہے غالباً میں کسی کو بھول گیا اس کی خوشیوں سے جلنے والا جونؔ اپنی ایذا_دہی کو بھول گیا

ویڈیو 63

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
Jaun Elia about Ubaidullah Aleem 1/3

جون ایلیا

Jaun Elia about Ubaidullah Aleem 2/3

جون ایلیا

Jaun Elia about Ubaidullah Aleem 3/3

جون ایلیا

Jaun Elia I

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya at a mushaira

جون ایلیا

Jaun Eliya reciting at a mushaira

جون ایلیا

Kitne aish udaate honge- by Jaun Eliya

جون ایلیا

kuhs guzaraan-e-shehar-e-ghum

جون ایلیا

Nazm-Saza

جون ایلیا

uth samadhi se dhayan ki uth chal

جون ایلیا

Wo tabyat ke mere tha bhi nahi

جون ایلیا

آج بھی تشنگی کی قسمت میں

جون ایلیا

اس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں

جون ایلیا

ایک ہی مژدہ صبح لاتی ہے

جون ایلیا

بے_دلی کیا یوں_ہی دن گزر جائیں_گے

جون ایلیا

بے_قراری سی بے_قراری ہے

جون ایلیا

تنگ آغوش میں آباد کروں_گا تجھ کو

جون ایلیا

جز گماں اور تھا ہی کیا میرا

جون ایلیا

چلو باد_بہاری جا رہی ہے

جون ایلیا

حالت_حال کے سبب حالت_حال ہی گئی

جون ایلیا

درخت_زرد

نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگی جون ایلیا

دل نے وفا کے نام پر کار_وفا نہیں کیا

جون ایلیا

رمز

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے جون ایلیا

روح پیاسی کہاں سے آتی ہے

جون ایلیا

سزا

ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم جون ایلیا

سمجھ میں زندگی آئے کہاں سے

جون ایلیا

شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں

جون ایلیا

عمر گزرے_گی امتحان میں کیا

جون ایلیا

گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا

جون ایلیا

میں نہ ٹھہروں نہ جان تو ٹھہرے

جون ایلیا

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم

جون ایلیا

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں

جون ایلیا

کبھی جب مدتوں کے بعد اس کا سامنا ہوگا

جون ایلیا

کتنے عیش سے رہتے ہوں_گے کتنے اتراتے ہوں_گے

جون ایلیا

کتنے عیش سے رہتے ہوں_گے کتنے اتراتے ہوں_گے

جون ایلیا

کسی سے عہد_و_پیماں کر نہ رہیو

جون ایلیا

ہم کہاں اور تم کہاں جاناں

جون ایلیا

ہے بکھرنے کو یہ محفل_رنگ_و_بو تم کہاں جاؤ_گے ہم کہاں جائیں_گے

جون ایلیا

آڈیو 26

جز گماں اور تھا ہی کیا میرا

کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے

کتنے عیش سے رہتے ہوں_گے کتنے اتراتے ہوں_گے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

شعرا متعلقہ

  • ساقی فاروقی ساقی فاروقی ہم عصر
  • منیر نیازی منیر نیازی ہم عصر
  • عرفان ستار عرفان ستار شاگرد
  • انور خلیل انور خلیل ہم عصر
  • اقبال ساجد اقبال ساجد ہم عصر
  • قابل اجمیری قابل اجمیری ہم عصر
  • مخمور سعیدی مخمور سعیدی ہم عصر
  • شمیم جے پوری شمیم جے پوری ہم عصر
  • شہزاد احمد شہزاد احمد ہم عصر
  • احمد فراز احمد فراز ہم عصر

شعرا کے مزید "کراچی"

  • مصطفی زیدی مصطفی زیدی
  • اطہر نفیس اطہر نفیس
  • دلاور فگار دلاور فگار
  • رسا چغتائی رسا چغتائی
  • سلیم احمد سلیم احمد
  • ابن انشا ابن انشا
  • زہرا نگاہ زہرا نگاہ
  • رئیس فروغ رئیس فروغ
  • جمیل الدین عالی جمیل الدین عالی
  • عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی

Added to your favorites

Removed from your favorites