noImage

کیفی بلگرامی

اشعار 4

اک اک قدم پہ رکھی ہے یوں زندگی کی لاج

غم کا بھی احترام کیا ہے خوشی کے ساتھ

  • شیئر کیجیے

مجھے چاک گریباں پر ہنسی آئی تو ہے لیکن

مرے ہنسنے پہ ان کی آنکھ بھری آئی تو کیا ہوگا

  • شیئر کیجیے

ہر قدم پر رہ محبت میں

زندگی کا سوال آتا ہے

  • شیئر کیجیے