Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

خاور جیلانی

غزل 13

اشعار 14

سبھی کردار تھک کر سو گئے ہیں

مگر اب تک کہانی چل رہی ہے

وقت گزر جاتا ہے لیکن دل کی رنجش

دل میں بیٹھی کی بیٹھی ہی رہ جاتی ہے

اک چنگاری آگ لگا جاتی ہے بن میں اور کبھی

ایک کرن سے ظلمت کو چھٹ جانا پڑتا ہے

جینا تو الگ بات ہے مرنا بھی یہاں پر

ہر شخص کی اپنی ہی ضرورت کے لیے ہے

یوں ہی بے کار میں پڑا خود کو

کار آمد بنا رہا ہوں میں

آڈیو 5

روح کے دامن سے اپنی دنیا_داری باندھ کر

عطا کے زور_اثر سے بھی ٹوٹ سکتی تھی

قدم قدم کا علاقہ ہے ناروا تک ہے

Recitation

"فیصل آباد" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے