لکی فاروقی حسرت کے اشعار
گلشن سے کوئی پھول میسر نہ جب ہوا
تتلی نے راکھی باندھ دی کانٹے کی نوک پر
-
موضوع : رکشا بندھن
میرے اللہ مجھے ایسے خیالوں سے نواز
وہ جنہیں میر تقی میرؔ نہیں سوچ سکا
-
موضوع : میر تقی میر