Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Mazhar Niyazi's Photo'

محمد مظہر نیازی

1966 | میانوالی, پاکستان

محمد مظہر نیازی

غزل 10

اشعار 12

یہ کمرہ بند ہے چاروں طرف سے

اداسی کس طرف سے آ رہی ہے

  • شیئر کیجیے

ہزاروں آنکھیں مجھے بے زباں سمجھتی ہیں

جو دیکھتا ہے میں اس کو سنائی دیتا ہوں

  • شیئر کیجیے

تو بہت خوش نظر آتا ہے مجھے اتنا بتا

مجھ سے پہلے بھی کوئی شخص یہاں آیا تھا

  • شیئر کیجیے

شہر چھوٹا ہے مگر دل ہے کشادہ اتنا

ہم بڑے شہر میں ہوتے تو سمندر ہوتے

  • شیئر کیجیے

راستے کی نمی بتاتی ہے

آبلہ پا یہاں سے گزرے ہیں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے