Musavvir Sabzwari's Photo'

مصور سبزواری

1932 - 2002 | گڑگاؤں, ہندوستان

ممتاز جدید شاعر

ممتاز جدید شاعر

غزل 53

اشعار 25

تھے اس کے ساتھ زوال سفر کے سب منظر

وہ دکھتے دل کے بہت سنگ میل چھوڑ گیا

مرے بچے ترا بچپن تو میں نے بیچ ڈالا

بزرگی اوڑھ کر کاندھے ترے خم ہو گئے ہیں

جو خس بدن تھا جلا بہت کئی نکہتوں کی تلاش میں

میں تمام لوگوں سے مل چکا تری قربتوں کی تلاش میں

ای- کتاب 5

برگ آتش سوار

 

1983

مانجھی دھیرے چل

 

1971

مصوّر سبزواری: شخصیت اور فن

 

1996

پت جھڑ کے مسافر

 

1984

یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

 

1991

 

آڈیو 14

آنکھیں یوں برسیں پیراہن بھیگ گیا

بدن کے دیوار_و_در میں اک شے سی مر گئی ہے

بگڑتے بنتے دائرے سوال سوچتے رہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

شعرا کے مزید "گڑگاؤں"

  • وپل کمار وپل کمار
  • دناکشی سحر دناکشی سحر
  • امتیاز خان امتیاز خان
  • جگدیش پرکاش جگدیش پرکاش
 

Added to your favorites

Removed from your favorites