Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nushur Wahidi's Photo'

نشور واحدی

1912 - 1983 | کانپور, انڈیا

ممتاز شاعر، فارسی و اردو کے عالم، مثنویِ مولانا روم کے مترجم، دلکش ترنم کے حامل، مشاعروں میں بے حد مقبول رہے

ممتاز شاعر، فارسی و اردو کے عالم، مثنویِ مولانا روم کے مترجم، دلکش ترنم کے حامل، مشاعروں میں بے حد مقبول رہے

نشور واحدی

غزل 58

نظم 6

اشعار 33

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی

مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی

  • شیئر کیجیے

دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے

چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے

ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے

نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے

میں ابھی سے کس طرح ان کو بے وفا کہوں

منزلوں کی بات ہے راستے میں کیا کہوں

قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہے

جو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے

کتاب 28

تصویری شاعری 5

 

ویڈیو 17

This video is playing from YouTube

آڈیو 9

آغوش_رنگ_و_بو کے فسانے میں کچھ نہیں

بھلا کب دیکھ سکتا ہوں کہ غم ناکام ہو جائے

چلمن سے جو دامن کے کنارے نکل آئے

Recitation

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے