Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

پونم میرا

پونم میرا کے اشعار

مجھ میں کیا میرے سوا اور بھی رہتا ہے کوئی

میں تو سو جاتی ہوں پھر خواب کسے دکھتے ہیں

دشت آنکھوں میں تھا آواز میں ویرانی تھی

کھا گیا شہر اسے کہتے ہیں دیوانی تھی

آسمانوں کے کھلے باب کسے دکھتے ہیں

چشم پر آب کے گرداب کسے دکھتے ہیں

Recitation

بولیے