Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Raghvendra Dwivedi's Photo'

راگھویندر دیویدی

1980 | دلی, انڈیا

راگھویندر دیویدی

غزل 42

اشعار 72

آنسو نکل کے آنکھ سے پلکوں پہ رک گئے

گھر چھوڑنے کے وقت ٹھٹھکتے ہیں پاؤں بھی

  • شیئر کیجیے

بے حد قریب ہونے کا نقصان یہ بھی ہے

دکھتا نہیں ہے وہ جو ضروری ہے دیکھنا

  • شیئر کیجیے

خواب پورے ہو گئے تو لطف گھٹنے لگ گیا

زندگی سے کچھ شکایت دل میں رہنی چاہیئے

  • شیئر کیجیے

کسی کا جون کبھی ختم ہی نہیں ہوتا

کسی کے پاس دسمبر قیام کرتا ہے

  • شیئر کیجیے

ہر بات مان لینے میں نقصان یہ بھی ہے

امید اس کو حد سے زیادہ ہو جائے گی

  • شیئر کیجیے

قطعہ 10

متعلقہ شعرا

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے