Sabir Zafar's Photo'

صابر ظفر

1949 | راول پنڈی, پاکستان

غزل 46

اشعار 47

نہ انتظار کرو ان کا اے عزا دارو

شہید جاتے ہیں جنت کو گھر نہیں آتے

خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھول

ہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول

شام سے پہلے تری شام نہ ہونے دوں گا

زندگی میں تجھے ناکام نہ ہونے دوں گا

ای- کتاب 3

پاتال

 

1987

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

آڈیو 8

پڑا نہ فرق کوئی پیرہن بدل کے بھی

خمار_شب میں جو اک دوسرے پہ گرتے ہیں

دریچہ بے_صدا کوئی نہیں ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"راول پنڈی" کے مزید شعرا

  • یامین یامین
  • بشیر سیفی بشیر سیفی
  • حسن عباس رضا حسن عباس رضا
  • جلیل عالیؔ جلیل عالیؔ
  • نصیر احمد ناصر نصیر احمد ناصر
  • علی محمد فرشی علی محمد فرشی
  • نثار ناسک نثار ناسک
  • پروین فنا سید پروین فنا سید
  • جمیل ملک جمیل ملک
  • افضل منہاس افضل منہاس