سعید شہیدی کے اشعار
کیسے سکون پاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
اب کیا غزل سناؤں تجھے دیکھنے کے بعد
نشیمن پر نشیمن اس قدر تعمیر کرتا جا
کہ گرتے گرتے بجلی آپ خود بے زار ہو جائے
خود آگ دے کے اپنے نشیمن کو آپ ہی
بجلی سے انتقام لیا ہے کبھی کبھی
-
موضوع : انتقام
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ