Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

طفیل بسمل

طفیل بسمل کے اشعار

وقت کے مقتل میں ہم ہیں دوستو

وقت اک دن ہم کو بھی کھا جائے گا

پھر سے بکھری ہے تری زلف مرے شانوں پر

وقت آیا ہے گئے وقت کو لوٹانے کا

آواز ہوں ابھر کے جو صحرا میں کھو گئی

یا زندگی کے بحر میں موج خیال ہوں

اک بہانہ ہے تجھے یاد کئے جانے کا

کب سلیقہ ہے مجھے ورنہ غزل گانے کا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے