Vipul Kumar's Photo'

وپل کمار

1993 | گڑگاؤں, ہندوستان

غزل 8

اشعار 20

اک روز کھیل کھیل میں ہم اس کے ہو گئے

اور پھر تمام عمر کسی کے نہیں ہوئے

ہر ملاقات پہ سینے سے لگانے والے

کتنے پیارے ہیں مجھے چھوڑ کے جانے والے

اس ہجر پہ تہمت کہ جسے وصل کی ضد ہو

اس درد پہ لعنت کی جو اشعار میں آ جائے

  • شیئر کیجیے

شعرا متعلقہ

  • ابھیشیک شکلا ابھیشیک شکلا ہم عصر
  • ترکش پردیپ ترکش پردیپ ہم عصر
  • پلو مشرا پلو مشرا ہم عصر
  • وکاس شرما راز وکاس شرما راز ہم عصر

شعرا کے مزید "گڑگاؤں"

  • امتیاز خان امتیاز خان
  • شادان احسن مارہروی شادان احسن مارہروی
  • دناکشی سحر دناکشی سحر
  • مصور سبزواری مصور سبزواری
  • جگدیش پرکاش جگدیش پرکاش