Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

زائشہ عثمان

زائشہ عثمان

غزل 10

اشعار 13

بڑی ویرانی ہے دل کے شجر پر

محبت کے پرندے اڑ گئے کیا

  • شیئر کیجیے

ہر بات دل کی لب پہ نہیں لانا لازمی

کچھ گفتگو میں بھی ادب آداب چاہیے

  • شیئر کیجیے

کیسا یہ مرحلہ ہے کہ اک دوسرے سے ہم

کہنے کو آشنا ہیں مگر آشنا نہیں

اے شخص تجھ سے ترک تعلق کا غم نہیں

غم یہ ہے میں نے خود کو ترے ساتھ کھو دیا

مفلسی پاؤں کی زنجیر تھی اور

رو برو آ کے ضرورت ٹھہری

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے