اقبال کیا بتاؤں کہ کیا ہے قلندری
دلچسپ معلومات
مناظر عاشق ہرگانوی نے قاضی صاحب سے اپنے رسالے ''کوہسار'' کے لئے علامہ اقبال پر ایک مضمون کی فرمائش کی ۔قاضی صاحب مضمون تو نہ دے سکے مگر فی البدیہ یہ قطعہ بند اشعار پیش کر دئیے
اقبال کیا بتاؤں کہ کیا ہے قلندری
اچھا سا اک خطاب ہو اچھی سی نوکری
بوتل مے فرنگ کی رکھی ہو سامنے
اور ہو بغل میں اس کے پلانے کو اک پری
ایسی پری ہو جس کو ہو شوق مباشرت
یہ سب نہیں تو ہیچ ہے ایسی قلندری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.