aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "address"
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیںتری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے
سب اسی کے ہیں ہوا خوشبو زمین و آسماںمیں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا
اے شمارؔ آنکھیں اسی طرح بچھائے رکھناجانے کس وقت وہ آ جائے پتا کچھ بھی نہیں
کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتااتنا آسان ہے پتا میرا
نام مرا تھا اور پتہ اپنے گھر کااس نے مجھ کو خط لکھنے کی کوشش کی
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتلمیرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
ابھی تو بے نیازی میں تخاطب کی سی خوشبو تھیہمیں اچھا لگا تھا درد کا دل دار ہو جانا
واعظ سلام لے کہ چلا مے کدے کو میںفردوس گم شدہ کا پتا یاد آ گیا
سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیںمیں جنم جنم سے اسی کا ہوں اسے آج تک یہ پتا نہیں
اسی شہر میں کئی سال سے مرے کچھ قریبی عزیز ہیںانہیں میری کوئی خبر نہیں مجھے ان کا کوئی پتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books