aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "map"
مرے ساتھ چلنے کے شوق میں بڑی دھوپ سر پہ اٹھائے گاترا ناک نقشہ ہے موم کا کہیں غم کی آگ گھلا نہ دے
سراغ تف نالہ لے داغ دل سےکہ شب رو کا نقش قدم دیکھتے ہیں
گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہےاپنے نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم ہے
بے سمت ہواؤں نے ہر لہر سے سازش کیخوابوں کے جزیرے کا نقشہ بھی نہیں بدلا
کلی کو چھوڑ کے نقش قدم پہ بیٹھ گئیقلم ہلائے بنا تتلی نے غزل کہہ دی
اپنی ہی امیدوں کابگڑا ہوا نقشا ہوں
اب زمیں کیوں تیرے نقشے سے نہیں ہٹتی نظررنگ کیا کوئی بچا ہے اس میں بھرنے کے لیے
نقش و نگار غزل میں جو تم یہ شادابی پاؤ ہوہم اشکوں میں کائنات کے نوک قلم کو ڈبو لیں ہیں
اس دنیا کے نقشے میںشہر تو ہیں دیہات نہیں
نہ وہ آن رہی نہ امنگ رہی نہ وہ رندی و زہد کی جنگ رہیسوئے قبلہ نگاہوں کے رخ نہ رہے اور در پہ نقش جبیں نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books