aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ran"
ادھر کچھ عورتیں دروازوں پر دوڑی ہوئی آئیںادھر گھوڑوں سے اترے شہسوار آہستہ آہستہ
فراقؔ دوڑ گئی روح سی زمانے میںکہاں کا درد بھرا تھا مرے فسانے میں
وہ مجھ سے بھاگتا ہی پھرا کبر و ناز سےجوں جوں نیاز کر کے میں اس سے لگا گیا
لگا آگ پانی کو دوڑے ہے تویہ گرمی تری اس شرارت کے بعد
بھاگے تھے ہم بہت سو اسی کی سزا ہے یہہو کر اسیر دابتے ہیں راہزن کے پاؤں
دوڑے ہیں مگر صحن سے باہر نہیں دوڑےگھر ہی میں رہے پاؤں میں جادہ نہیں پہنا
دل پہ کچھ ایسا وقت پڑا ہےبھاگے لیکن راہ نہ پائے
پہلا پھول کھلا تھا دل میںلہو میں خوشبو دوڑ گئی تھی
دیش سے جب پردیش سدھارے ہم پر یہ بھی وقت پڑانظمیں چھوڑی غزلیں چھوڑی گیتوں کا بیوپار کیا
وہ ایک بار مرے جن کو تھا حیات سے پیارجو زندگی سے گریزاں تھے روز مرتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books