aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rukh"
یہ کیا ضرور کہ رخ سب کا ایک جانب ہوفضا کی قید لگاؤ نہ اڑنے والوں پر
روح میں مستی بھر دیتا ہےعشق قلندر کر دیتا ہے
اب تو کنج_بتاں سے رخصت ہےعاشقی آستاں سے اٹھتی ہے
رک دیکھ یار کھینچ لے تصویر وقت پراخروٹ توڑتی ہے گلہری درخت پر
روح نے جسم اوڑھ رکھا ہےاب چڑھاؤ گلاب کی چادر
خال_رخ اس نے دکھایا نہ دوبارا اپناچندے اک اور ہے گردش میں ستارا اپنا
کتاب_رخ پہ جو لکھا ہوا ہےاسی کے سب حوالے بولتے ہیں
پرتو_رخ سے ان کا جیب_قبادامن_کوہ_طور ہوتا ہے
روبرو جب وہ شوخؔ آیا توہاتھ دونوں ہی دل پہ دھر ڈالے
یا رخ کو ہوا کے پھیر دے تو یا رخ پہ ہوا کے بہتا چلسنسار کھپا لے اپنے میں سنسار میں ورنہ کھپنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books