aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Bfr"
امداد علی بحر
1810 - 1878
شاعر
ابو عثمان عمرو بن بحر
مصنف
مطبع بحر الاسلام، بنگلور
ناشر
بحر الہٰ آبادی
مدیر
عبدالعلی بحر
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہوکہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
گماں یہ ہے کہ شاید بحر سے خارج نہیں ہوں میںذرا بھی حال کے آہنگ میں حارج نہیں ہوں
رہے گا راوی و نیل و فرات میں کب تکترا سفینہ کہ ہے بحر بیکراں کے لیے
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "محبوب سے باتیں کرنا" اصطلاح میں غزل شاعری کی اس صنف کو کہتے ہیں جس میں بحر، قافیہ اور ردیف کی رعایت کی گئی ہو۔اور غزل کا ہر شعر اپنی جدا گانہ حیثیت رکھتا ہے۔ غزل کے پہلے شعر کو مطلع اور آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اسے مقطع کہا جاتا ہے۔
امداد علی بحر کے 20 منتخب شعر
علم عروض وہ خاص علم ہے جس سے شعر کا وزن اوراس کا موزوں یا نا موزوں ہونا معلوم کیا جاتا ہے۔ علم |عروض کے تحت اشعار کے مختلف وزن مقرر کئے گئے ہیں جن میں ہر وزن کو بحر کہا جاتا ہے
بحر الفصاحت
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
زبان
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
تلخیص بحرالفصاحت
شاعری تنقید
بحر تبسم
شوکت تھانوی
نثر
بہر زماں بہر زباں
نور احمد میرٹھی
تذکرہ
اعمال حزب البحر
خواجہ حسن نظامی
جاوید وششٹ
لغات و فرہنگ
بحر زخار
شیخ وجیہ الدین اشرف
بحرالحقیقت
مولانا محمد ابو الحسن دہلوی
شاعری
بحرمحیط
اصغر حسین
مطبوعات منشی نول کشور
بحر العروض مطول
پنڈت کنہیا لال عاشق
آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہےتیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
محبت میں جو ڈوبا ہو اسے ساحل سے کیا لیناکسے اس بحر میں جا کر کنارہ یاد رہتا ہے
جن پر ٹھہر سکی نہ کبھی شمس کی نظرریش مخضب اور یہ رخ شاہ بحر و بر
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
تنگنائے دل ملول میں ہےبحر ہستی کی بے کرانی بھی
بحر ہستی بھی جس میں کھو جائےبوند میں بھی وہ بیکرانی ہے
دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیاگنبد نیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آباور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی
ہم تک آیا تو بہر لطف و کرمتیرا وقت زوال تھا کیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books