aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",RHd"
میر نادر علی رعد
مصنف
فرید الدین راد مھر
حضرت رعد جونپوری
مسٹر آر ریڈ
حسین علی باستانی راد
مدیر
پرنفاس پرنٹرس، ریڈ ہلز، حیدرآباد
ناشر
ریڈ ریور
آر سی ڈی کلچرل انسٹی ٹیوٹ، تہران
آر-ایچ احمد اینڈ برادرس تاجران کتب
جان ٹی۔ ریڈ
محمد رحمت اللہ رعد
1856 - 1921
جان ریڈ
1887 - 1920
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
کیجے دعا کہ خالق اکبر مدد کرےاللہ یہ بلا مرے بچے کی رد کرے
وہ رود دجلہ کا ساحلوہ کشتی وہ ملاح کی بند آنکھیں
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہےاس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
خفتہ گان لالہ زار و کوہسار و رود بارہوتے ہیں آخر عروس زندگی سے ہمکنار
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
رفتگاں کی یاد سے کسے چھٹکارا مل سکتا ہے ۔ گزرے ہوئے لوگوں کی یادیں برابر پلٹتی رہتی ہیں اور انسان بے چینی کے شدید لمحات سے گزرتا ہے ۔ تخلیقی ذہن کی حساسیت نے اس موضوع کو اور بھی زیادہ دلچسپ بنا دیا ہے اور ایسے ایسے باریک احساسات لفظوں میں قید ہوگئے ہیں جن سے ہم سب گزرتے تو ہیں لیکن ان پر رک کر سوچ نہیں سکتے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اپنے اپنے رفتگاں کی نئے سرے سے بازیافت کیجئے ۔
عشق کلاسیکی شاعری کا مرکزی موضوع رہا ہےاورمعشوق مرکزی کردار، اس لئےان تمام باتوں کوشاعری کا موضوع بنایا گیا ہے جومعشوق سے تعلق رکھتی ہیں ۔ شاعروں نے مہندی اس کے رنگ اوراس کے ذریعے معشوق کے حسن میں ہونے والےاضافے کو طرح طرح سےبرتا ہے ۔ مہندی کے رنگ کی نسبت سے جوایک دلچسپ جہت کا اضافہ ہواہے وہ یہ ہے کہ شاعروں نےمہندی سے رنگےہوئے ہاتھوں کوعاشق کےخون سے رنگے ہوئے ہاتھوں سے تعبیرکیا ہے ۔ مہندی کوموضوع بنانے والی شاعری میں اوربھی کئی ایسے مزے دارپہلو ہیں ۔ ہمارایہ انتخاب پڑھئے ۔
'अहदعَہْد
عربی
وقت، زمانہ، دور
रद्दرَد
مسترد، باطل، بے حقیقت، موقوف
'अहद-ए-नौعَہْدِ نَو
عربی, فارسی
نیا زمانہ، عصرِ حاضر، موجودہ تہذیب کا دور
हम-'अहदہَم عَہْد
ہم عصر، ہم زمانہ، ایک زمانے کا، جو ایک ہی عہد میں حیات ہوں
زندہ رود
جاوید اقبال
سوانح حیات
فوزمبین در رد حرکت زمین
احمد رضا خاں بریلوی
رد فتنۂ مودودیت
سید انور علی
مقالات/مضامین
رود کوثر
شیخ محمد اکرام
قرابا دین نادر
طب
سوانح مبارک امام اولیائے دکن حضرت خواجہ بندہ نواز
محمد علی خاں
چشتیہ
اصول تنقید اور رد عمل
سید محمد عقیل
تحقیق و تنقید
روس: انقلاب سے رد انقلاب تک
ٹیڈ گرانٹ
تاریخ
دنیا کو جھنجوڑ دینے والے دس دن
تنقید / تحقیق
تذکرہ صابر کلیریؒ
سخاوت مرزا
تذکرہ
سوانح یونس
محمد شاکر
دی روڈ آف مازیز ورسیفائڈ انگلش ٹرانسلیشن آف اقبال زرب کلیم
علامہ اقبال
رود کوثر (دور متوسطین)
تاریخ تصوف
ہم نے پیہم قبول و رد کر کےاس کو ایک امتحان میں رکھا
ستم کے بہت سے ہیں رد عملضروری نہیں چشم تر کیجیے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پرمیری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
اب اس طرح جو مجھے رد کرو گے ممکن ہےتمہاری ضد میں مرا اعتراف ہو جائے
کیوں رد قدح کرے ہے زاہدمے ہے یہ مگس کی قے نہیں ہے
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
رعد کا کر رہی ہے کیا دم بندبرق کو دے رہا ہے کیا الزام
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میںلوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہئے
یہ عہد رد کا عہد تھا سو رسم مسترد ہوئیمسیح وقت دار پر کھڑا ملا نہیں ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books