aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",pOY"
ایڈگر ایلن پو
مصنف
لی بائی
شاعر
پوٹ
مکتبہ پولی گن سروسز، لاہور
ناشر
کوی کو پول وژا کمیٹی،چنئی
پور داود
چاو لی پو
ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگایہی قسمت ہماری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
کب پو پھٹے کب رات کٹے کون یہ جانےمت چھوڑ کے جاؤ کہ ابھی رات بہت ہے
میں اپنے مساموں سے ہر پور سےتیری بانہوں کی پہنائیاں
پو پھٹے کیوں مری پلکوں پہ سجاتے ہو انہیںیہ ستارے تو مجھے شام سے پہچانتے ہیں
ترے کچے لہو کی مہندیمرے پور پور میں رچ گئی ماں
اکبر الہ آبادی کے 20 بہترین اشعار
قاصد کلاسیکی شاعری کا ایک مضبوط کردار ہے اور بہت سے نئے اورانوکھے مضامین اسے مرکز میں رکھ کر باندھے گئے ہیں ۔ وہ عاشق کا پیغام لے کر معشوق کے پاس جاتا ہے ۔ اس طور پر عاشق قاصد کو اپنے آپ سے زیادہ خوش نصیب تصور کرتا ہے کہ اس بہانے اسے محبوب کا دیدار اور اس سے ہم کلامی نصیب ہو جاتی ہے ۔ قاصد کبھی جلوہ یار کی شدت سے بچ نکلتا ہے اور کبھی خط کے جواب میں اس کی لاش آتی ہے ۔ یہ اور اس قسم کے بہت سے دلچسپ مضامین شاعروں نے باندھے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
اچھے لوگ کبھی نہیں مرتے وہ اپنی مادی جسمانی صورت سے تو آزاد ہو جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں دلوں میں ہمیشہ گھر کئے رہتی ہیں اور ہم انہیں وقتا فوقتا یاد کرتے رہتے ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی شعر پیش کر رہے ہیں جو گزرے ہوؤں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی مختلف صورتوں ، جذبوں اور احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔
وہ بیضوی تصویر
افسانہ / کہانی
سرخ موت
اصول علم ہندسہ
تحقیق و تنقید
آریہ سماج کی پول (تحفۂ آریہ سماج)
عبدالعزیز
سماجی مسائل
موت کا سر
افسانہ
آریہ سماج کی پول
پاکستانی ڈھول کا پول
سید میر قاسم
خطبات
طوفان
آد کان پوعي سنڌي نئي ڪويتا جي اينٽولاجي
پہلی پو پہلی پروائی
خالد احمد
ڈھول کا پھول
شوکت محمود
دیگر
خردہ اوستا
مذہبیات
ڀارت ۾ ورهاڱي کان پوئ جون بهترين سنڌي ڪهاڻي
پوپ کہانی
مقصود الٰہی شیخ
پوپ کہانیاں
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
وہ آگ ہے کہ مری پور پور جلتی ہےمرے بدن کو ملا ہے چنار کا موسم
جیسے پو پھٹ رہی ہو جنگل میںیوں کوئی مسکرائے جاتا ہے
اور اس سے الگ ہو توٹھنڈک کو پور پور میں اترتا دیکھو
میری تو پور پور میں خوشبو سی بس گئیاس پر ترا خیال ہے اور چاند رات ہے
کہ جیسے ابد تکمری ایک اک پور کا انتساب
رکی رکی سی شب مرگ ختم پر آئیوہ پو پھٹی وہ نئی زندگی نظر آئی
انشاؔ صاحب پو پھٹتی ہے تارے ڈوبے صبح ہوئیبات تمہاری مان کے ہم تو شب بھر بے آرام ہوئے
’’ایک چمچہ (یہ ایک لفظ نہیں پڑھا جارہا)؟‘‘ تو مجبوراً یہی گزارش کرتاہوںکہ میرے لیے شکر دان میں کافی کے دو چمچ ڈال دیجئے۔...
یہ شب دراز بھی کٹ گئی وہ ستارے ڈوبے وہ پو پھٹیسر راہ غفلت خواب سے اب اٹھو کہ وقت سحر بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books