aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انعام"
یاسر خان انعام
born.1986
شاعر
انعام اللہ خاں یقین
1727 - 1755
انعام عازمی
born.1997
انعام ندیمؔ
born.1967
سبیلہ انعام صدیقی
born.1994
انعام الحق جاوید
born.1949
انعام کبیر
انعام تھانوی
1922 - 2008
انعم شہزادی
انعام شرر ایوبی
انعام دموہی
born.1996
ڈاکٹر انعام الحق کوثر
مصنف
انعام حنفی
انعام اللہ خاں لودھی
انعام اللہ خاں شروانی
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میںجبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
تم اس کے پاس ہو جس کو تمہاری چاہ نہ تھیکہاں پہ پیاس تھی دریا کہاں بنایا گیا
محبت کی سزا ترک محبتمحبت کا یہی انعام بھی ہے
انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کیاتنا تو کبھی کوئی سخن ور نہیں گرتا
آغاز تو ہوتا ہے انجام نہیں ہوتاجب میری کہانی میں وہ نام نہیں ہوتا
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام ہے، یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے، جس میں اردو زبان بھی شامل ہے، اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری گل نغمہ 1969، قرت العین حیدر آخری شب کے ہمسفر 1989، علی سردار جعفری نئ دنیا کو سلام 1997 اور شہریار اسم اعظم 2008 بھی شامل ہیں۔ ریختہ پہ سبھی کتابیں آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے، ملاحظہ کریں۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں نمایاں۔ ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ
इनआ'मانعام
prize, reward
पुरस्कार
تدریس زبان اردو
زبان و ادب
بیرونی ممالک میں اردو
مقالات/مضامین
تذکرۂ صوفیائے بلوچستان
تذکرہ
بلوچستان میں نفاذ اردو
آشوبِ فلسطین
انعام اللہ خاں ناصر
تاریخ اسلام
قتل : ضابطہ تفتیش
انعام الرحمٰن
انسان کا مقدر
میخائیل شولو خوف
افسانہ / کہانی
سوانح حضرت جی ثالث مولانا محمد انعام الحسن کاندھلوی
سید محمد شاہد سہارنپوری
سوانح حیات
علامہ اقبال اور بلوچستان
انعام اللہ خاں یقین : عہد اور شاعری
زاہد الحق
شاعری تنقید
انتخاب کلام انعام اللہ خاں یقین
انتخاب
شمالی ہند کی اردو شاعری میں ایہام گوئی
حسن احمد نظامی
دیوان یقین
دیوان
نوبل انعام یافتہ ادیبوں کی منتخب کہانیاں
افسانہ
دیوان یقین دہلوی
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے
یہ تو نے کہا کیا اے ناداں فیاضی قدرت عام نہیںتو فکر و نظر تو پیدا کر کیا چیز ہے جو انعام نہیں
رب نواز سوچتا تھا کہ یہی حال ان مسلمان فوجیوں کا ہے جو ہندوستان میں اپنا گھر بار چھوڑ کر یہاں آئے ہیں۔ وہاں ان سے سب کچھ چھین لیا گیا تھا یہاں آکر انھیں اور توکچھ نہیں ملا۔ البتہ بندوقیں مل گئی ہیں۔ اسی وزن کی، اسی شکل کی،...
سارےخوشیاں اور غم انعام کرتے ہیں
دولتِ فاطمہؔ لے جاؤں میں پاؤں انعامروح حیدرؔ کی ہو بے چین، مجھے ہو آرام
تمہارے خط میں نظر آئی اتنی خاموشیکہ مجھ کو رکھنے پڑے اپنے کان کاغذ پر
کالج کے جن طلبہ کے متعلق میرا ایمان تھا کہ وہ زبردست شخصیتو ں کے مالک ہیں، ان کی زندگی کچھ ایسی نہ تھی کہ والدین کے سامنے بطور نمونے کے پیش کی جا سکے۔ ہر وہ شخص جسے کالج میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا ہے جانتا ہے...
بے ستوں اک نواحی میں ہے شہر دل کیتیشہ انعام کریں اور کوئی فرہاد رکھیں
ایک شہر شہر گھومنے والی گھٹیا درجہ کی تھیٹریکل کمپنی کو جب زمین کے چڑھتے ہوئے کرایہ اور اپنی بے مائیگی کے باعث شہرمیں کہیں جگہ نہ ملی تو اس نے اس بستی کا رخ کیا اور ان بیسواؤں کے مکانوں سے کچھ فاصلہ پر میدان میں تنبو کھڑے کر...
قید میں پھنس کے نہ گھبرائیو اے گل اندامکاٹیو صبر و رضا سے، سفرِ کوفہ و شام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books