aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اچھے"
ابھے کمار بیباک
born.1957
شاعر
ابھے کمار ابھے
ٹھاکر اچھر چند
مصنف
کامریڈ اچھر سنگھ
صالح اچھا
born.1943
اونیش تریویدی ابھے
born.1992
کون سی بات ہے تم میں ایسیاتنے اچھے کیوں لگتے ہو
آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھےیہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کاجو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
کلونت کور تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہوگئی، لیکن فوراً ہی بھڑک اٹھی، ’’لیکن میری سمجھ میں نہیں آتا، اس رات تمہیں کیا ہوا۔۔۔؟ اچھے بھلے میرے ساتھ لیٹے تھے، مجھے تم نے وہ تمام گہنے پہنا رکھے تھے جو تم شہر سے لوٹ کر لائے تھے۔ میری بھپیاں لے...
ریختہ نے قدیم و جدید سفرناموں کی فہرست سے، اپنے قارئین کے لئے کچھ اچھے سفر نامے منتخب کئے ہیں۔
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔
حسن کی ساری نزاکت اداؤں سے ہی ہے اور یہی ادائیں عاشق کیلئے جان لیوا ہوتی ہیں ۔ محبوب کے دیکھنے ،مسکرانے ، چلنے ، بات کرنے ، اورخاموش رہنے کی اداؤں کا بیان شاعری کا ایک اہم باب ہے ۔ ہم اچھے شعروں کا ایک انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
अच्छेاچھے
good ones
अछेاچھے
good
بچوں کے لیے اچھے قصے
ارشد حسین ندوی
افسانہ
اردو زبان کے اچھے اشعار
سید محمد عسکری باقری
اشعار
اچھے افسانے
مائل خیرآبادی
قصہ / داستان
ناقابل فراموش داستان
محمد مصطفی خاں
اخلاقیات
اچھی کہانیاں
ولی شاہجہانپوری
میرے اچھے رسول
مظفر وارثی
اچھے دوست
سدا بہار پبلیکیشنز، دہلی
اچھے لوگ
عرفان خلیلی
اسلامیات
اچھے مرزا
رئیس امروہوی
اچھا خط کیسے لکھیں
رئیس صدیقی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
اچھے شہری بنو اچھی عادتیں سیکھو!
ابراہیم عمادی
اچھی باتیں
حکیم شرافت حسین رحیم آبادی
اخلاقی کہانی
اچھی نظمیں
نظم
غالب کا تنقیدی شعور
اخلاق حسین عارف
تنقید
روز اچھے نہیں لگتے آنسوخاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں
برے اچھے ہوں جیسے بھی ہوں سب رشتے یہیں کے ہیںکسی کو ساتھ دنیا سے کوئی لے کر نہیں جاتا
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کیفلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے
ہمیں بھی اپنے اچھے دن ابھی تک یاد ہیں راناؔہر اک انسان کو اپنا زمانہ یاد رہتا ہے
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
اچھے شعروں کی پرکھ تم نے ہی سکھلائی مجھےاپنے انداز سے کہنا بھی تمہی سے سیکھا
دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books