تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جھومتے"
انتہائی متعلقہ نتائج "جھومتے"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "جھومتے"
مزید نتائج "جھومتے"
نظم
ایک غمگین یاد
وہ میرا شعر جب میری ہی لے میں گنگناتی تھی
مناظر جھومتے تھے بام و در کو وجد آتا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
تصویر و تصور
خود اپنے نشے میں جھومتے ہیں، وہ اپنا منہ آپ چومتے ہیں
خراب مستی بنے ہوئے ہیں، ہلاک مستی بنا رہے ہیں