aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زبان"
ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
ناشر
مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
کتاب زبان، تہران
ادارہ فروغ قومی زبان،پاکستان
شعراء گسترش زبان و ادبیات فارسی
ادارۂ زبان و ادب، مرادآباد
مرکز برائے اردو زبان، حیدرآباد
مرکزی ادارہ برائے ہندوستانی زبان، کرناٹک
اردو زبان سیل، روہتاس
زبان پریس، دہلی
استاد زبان وادبیات فارسی، دہلی
مرکز تحقیقات زبان وادبیات فارسی، دہلی
ادارۂ زبان و اسلوب، علی گڑھ
گورمانی مرکز زبان و ادب، پاکستان
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئی
تمہیں پتا تو چلے بے زبان چیز کا دکھمیں اب چراغ کی لو ہی نہیں بناؤں گا
چند اور لمحات جب اسی طرح خاموشی سے گزر گئے تو کلونت کور چھلک پڑی۔ لیکن تیز تیز آنکھوں کو نچا کر وہ صرف اس قدر کہہ سکی، ’’ایشرسیاں۔‘‘ ایشر سنگھ نے گردن اٹھا کر کلونت کور کی طرف دیکھا، مگر اس کی نگاہوں کی گولیوں کی تاب نہ لا...
قصیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "نیت اور ارادے " کے ہیں۔ قصیدہ شاعری کی ایک ایسی شکل اور صنف ہے جس میں شاعر کسی کی تعریف کرتا ہے۔
سال٢٠٢٢ ختم ہوا اور آپ لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا۔ ہم نے اس کلیکشن میں ٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں۔
فراق گورکھپوری کی ان نظموں کو اردو شاعری میں اعلی مقام حاصل ہے ۔ یہاں یہ نظمیں ایک ساتھ لائی گئی ہیں تاکہ قاری کو اردو زبان کا ایک مختلف ذائقہ مل سکے۔
ज़बानزَبان
فارسی
مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ
ज़ुबानزُبان
ज़बानीزَبانی
مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)
ज़बाँزَباں
(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
جمیل جالبی
قواعد اردو
مولوی عبدالحق
زبان
اردو ادب کی تحریکیں
انور سدید
عام لسانیات
گیان چند جین
اردو تدریس جدید طریقے اور تقاضے
ریاض احمد
اردو ادب کی مختصر تاریخ
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
اردو ادب کی تاریخ
ضیاء الرحمن صدیقی
فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات
ڈاکٹر عبیدہ بیگم
تحقیق
اردو املا
رشید حسن خاں
تبسم کاشمیری
اردو زبان کا قاعدہ
محمد اسماعیل
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
اردو صرف و نحو
وہی اک خموش نغمہ ہے شکیلؔ جان ہستیجو زبان پر نہ آئے جو کلام تک نہ پہنچے
زبان خار سے نکلی صدائے بسم اللہجنوں کو جب سر شوریدہ پر سوار کیا
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکنزباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
یہی وہ شہر جو میرے لبوں سے بولتا تھایہی وہ شہر جو میری زبان دیکھتا ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوازبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے
ایک سکھ تھا جس کو پاگل خانے میں داخل ہوئے پندرہ برس ہو چکے تھے۔ ہر وقت اس کی زبان سے یہ عجیب وغریب الفاظ سننے میں آتے تھے۔ ’’اوپڑدی گڑگڑدی انیکس دی بے دھیانادی منگ دی دال اف دی لالٹین۔‘‘ دن کو سوتا تھا نہ رات کو۔ پہریداروں کا...
ایک روز سراج الدین نے کیمپ میں ان نوجوان رضا کاروں کو دیکھا۔ لاری میں بیٹھے تھے۔ سراج الدین بھاگا بھاگا ان کے پاس گیا۔ لاری چلنے ہی والی تھی کہ اس نے پوچھا، ’’بیٹا، میری سکینہ کا پتہ چلا؟‘‘ سب نے یک زبان ہو کر کہا، ’’چل جائے گا،...
دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا...
وو آدمی ملا تھا مجھے اس کی بات سےایسا لگا کہ وہ بھی بہت بے زبان ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books