aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زکي"
عبدالقیوم زکی اورنگ آبادی
مصنف
احسن یوسف زئی
شاعر
محمود زکی
1924 - 2008
یحیٰ خان یوسف زئی
زکی انور
رحمت یوسف زئی
یحیٰ زکی الہٰی
مدیر
زکی محمود نجیب
زکی الدین عبدالعظیم
مرزا محمد زکی خان
زکی محمد حسن
زکی اللہ
ناشر
یٰسین زکی
جنید احمد خان یوسف زئی
حمیداللہ خاں یوسف زئی
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
حسن سے عرض شوق نہ کرنا حسن کو زک پہنچانا ہےہم نے عرض شوق نہ کر کے حسن کو زک پہنچائی ہے
ہاتھ ایسے غیر سینہ زنی ہو جنہیں نہ چینسامان تعزیت کے کبھی کم نہ ہوئیں گے
اقبال نے جب شاعری شروع کی تو حالی، داغ اور امیر و جلال اور شاد عظیم آبادی کا غلغلہ تھا۔ اور جب ختم کی تو حسرت، فانی، یگانہ، جوش اور اختر شیرانی کا طوطی بول رہا تھا۔ جگر اور فراق اچھی طرح جم چکے تھے، اور ن۔ م۔ راشد، میراجی، مجاز، فیض کا ذکر ہونے لگا تھا۔ ۱۹۰۰ سے ۱۹۴۰ تک اس عرصے میں آپ نے کتنے افسانہ نگار پیدا کئے؟ بس ایک پریم چند۔ اجی چھوڑئیے۔ سجا...
وہ رخش پہ یا دیو دنی تخت زری پر غل رن میں اٹھا کوہ چڑھا کبک دری پر
زکی انور جائزے اور افسانے
ہمایوں اشرف
اردو شاعری میں صنائع و بدائع
شاعری تنقید
تاریخ نقاشی در ایران
دیگر
مصر سرزمین اور باشندے
ترجمہ
سازش
جاسوسی
شاگرد دبیر: زکی بلگرامی
عابد حسین حیدری
سوانح حیات
کالی داس : ایک مطالعہ
تاثیر الفت
الفت حسین
شیشئہ دل
ناول
آئینہ ایام
مجموعہ
انتخاب الترغیب والترھیب
انتخاب الترغیب والترہیب
دیوان زکی
زہر
زکی انور اور شخصیت اور فن
شبیر احمد
نیند کو لوگ موت کہتے ہیںخواب کا نام زندگی بھی ہے
میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھوسانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے
غالب: جی صاحب یہ کیا حرکت ہے۔ نہ داد نہ تحسین، اس بے موقع خندہ زنی کا مطلب؟ایک شاعر: معاف کیجئے مرزا، ہمیں یہ شعر کچھ بے معنی سا معلوم ہوتا ہے۔
برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاساتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے
اردو رسم الخط کا سب سے بڑا مسئلہ دوہری اور تہری علامتوں کا ہے یعنی زکی آواز چار طرح سے لکھی جاتی ہے (ز، ذ، ض اور ظ سے) س کی آواز کے لیے تین علامتیں ہیں (س، ث، اور ص) اور ت کے لیے ط، اور ہ کے لیے ح بھی موجود ہے۔ نیز ع کی تا ک جھانک مصوتوں کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے۔ گویا اردو رسم الخط میں آٹھ علامتیں (ذ، ض، ظ، ث، ص، ط، ح، ع) فاضل ہیں۔ رسم الخط کے...
یہ اکثر تلخ کامی سی رہی کیامحبت زک اٹھا کر آئی تھی کیا
یہ مژدہ جو پہنچا، تو نقارچیلگا ہر جگہ بادلا اور زری
ہے لبوں پر نفس زنی کی دکاںیاوہ گوئی ہے بس معاش اپنی
تو یہ ہے فارس روڈ جہاں میں رہتی ہوں۔ فارس روڈ کے مغربی سرے پر جہاں چینی حجام کی دکان ہے اس کے قریب ایک اندھیری گلی کے موڑ پر میری دکان ہے۔ لوگ تو اسے دکان نہیں کہتے مگر خیر آپ دانا ہیں آپ سے کیا چھپاؤں گی۔ یہی کہوں گی وہاں پر میری دکان ہے اور وہاں پر میں اس طرح بیوپار کرتی ہوں جس طرح بنیا، سبزی والا، پھل والا، ہوٹل والا، موٹر والا، سینیما والا، کپ...
میں نے نیچے اترنا شروع کردیا۔ تھوڑی دور جا کر میں نے جھاڑیوں کے پیچھے سے رونے کی آواز سنی۔ وہ رو رہی تھی۔ وہ تھرائی ہوئی آواز ابھی تک میرے کانوں میں آرہی ہے۔ یہ ہے میری داستان ڈاکٹر صاحب، میں نے اس پہاڑی لڑکی کی محبت کو ٹھکرا دیا۔ اس غلطی کا احساس مجھے پورے دو سال بعد ہوا۔ جب میرے ایک دوست نے مجھے یہ بتایا کہ بیگو نے میرے جانے کے بعد اپنے شباب کو د...
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books