aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرخیل_مسیحا_نفساں"
شکر ایزد کہ وہ سرخیل مسیحا نفساںزلف بر دوش پئے پرسش بیمار آیا
کربلا میں اثر باغ جناں آج بھی ہےبوے انفاس مسیحا نفساں آج بھی ہے
یاد جن کی ہمیں جینے بھی نہ دے گی راہیؔدشمن جاں وہ مسیحا نفساں کیسے ہیں
آج کل اپنے مسیحا نفساں کیسے ہیںآندھیاں تو یہ سنا ہے کہ ادھر بھی آئیں
دوستو موت سے اپنی یہ مثالی پیکارباعث رشک مسیحا نفساں ٹھہرے گی
सरख़ैल-ए-मसीहा-नफ़साँسرخیل مسیحا نفساں
Christ
گل و نسریں کے تصور سے مری سانسوں میںنکہت زلف مسیحا نفساں باقی ہے
احسان لیے کتنے مسیحا نفسوں کےکیا کیجیے دل کا نہ جلا ہے نہ بجھا ہے
جس سے اخترؔ ہو مرے درد محبت کا علاجکیا مسیحا نفسوں کو وہ دوا یاد نہیں
ہم بھی زندہ تھے مسیحا نفسوں کے ہوتےسچ تو یہ ہے کہ وہی وقت تھا مر جانے کا
ان صحبتوں میں آخر جانیں ہی جاتیاں ہیں نے عشق کو ہے صرفہ نے حسن کو محابا
میر کے بارے میں یہ غلط فہمی، کہ وہ خالص زبان یا روز مرہ کے شاعر ہیں، کئی وجہوں سے عام ہوئی۔ اول تو یہ کہ میراور ان کے بعض معاصروں میں ایک طرح کی سطحی اور لازمی مماثلت تو ہے ہی، کیوں کہ بہر حال ان سب شعرا کی بنیادی زبان مشترک تھی۔ دوسری بات یہ کہ میر کے بارے میں اس طرح کے واقعات مشہور ہوئے کہ انہوں نے کہا، میں وہ زبان لکھتا ہوں جس کی سند جامع مسجد ک...
(۱) سب سے پہلے چند باتوں کی وضاحت ضروری ہے۔ (۱) میں مائیتھالوجی کو ’’علم الاصنام‘‘ اور ’’دیومالا‘‘ کی اصطلاحوں کے تحت زیر بحث نہیں لایا۔ کیونکہ مائیتھاس، میں لغوی طور پر، دیوی دیوتاؤں کی طرف کوئی بھی اشارہ نہیں ہے۔ (۲) مائیتھاس، انسانی تخئیل کی ایک ایسی صورت ہے جو کائنات کو مختلف تجسیمی اکائیوں میں تقسیم کرتے ہوئے کائنات کے اسرار کو سمجھنے کی سعی ک...
اردو کی ادبی صحافت کی حتمی تاریخ کا تعین مشکل ہے ۔ڈاکٹر عبدالسلام خورشید اور جی ڈی چندن وغیرہ اس کا نقطۂ آغاز گلدستوں کو قرار دیتے ہیں۔ کچھ محققین ماہنامہ ’تہذیب الاخلاق‘، ’محب ہند‘ ، ’نور نصرت‘ اور ’مخزن الفوائد‘ کو ادبی صحافت کا نقش اول بتاتے ہیں۔ میری رائے میں منطقی طور پر ان بیانات کی کوئی مضبوط بنیاد نہیں ہے۔ جہاں تک گلدستوں کی بات ہے تو اس ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books