aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قصیدوں"
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کاجو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایاسوداؔ کے قصیدوں نے مرا حسن بڑھایا
جیت پر ان کی لگا دوں میں قصیدوں کی جھڑیمات کو ان کی مگر مات نہ لکھنے پاؤں
پردہ اٹھنے پر میرزا غالب تنہا کھلا ہوا قبا پہنے ادھر ادھر ٹہلتے نظر آتے ہیں۔ کچھ گنگنا رہے ہیں۔ کبھی قلم سے کاغذ پر کچھ لکھ دیتے ہیں۔ میرزاغالب۔۔۔، ہفت اورنگ۔ اے جہاندارِ آفتاب آثار۔۔۔ آفتاب آثار انقلاب آثار۔ آفتاب کو قافیہ کردوں، بادشاہ کوایسی ہی زمین پسند آتی...
محاکات کی تکمیل کن کن چیزوں سے ہوتی ہے؟ ۱۔ محاکات جب موزوں کلام کے ذریعہ کی جائے تو سب سے پہلے وزن کا تناسب شرط ہے۔ یہ ظاہر ہے کہ درد، غم، رنج، جوش، غیظ، غضب، ہر ایک کے اظہار کا لہجہ اور آواز مختلف ہے، اس لئے جس...
قصیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "نیت اور ارادے " کے ہیں۔ قصیدہ شاعری کی ایک ایسی شکل اور صنف ہے جس میں شاعر کسی کی تعریف کرتا ہے۔
قصیدے کی دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اردو قصیدے کے بہترین مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
اردو قصیدہ کی تنقید پر دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پرقصیدہ تنقید کی معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
क़सीदोंقصیدوں
poems in praise
اردو میں قصیدہ نگاری
ابو محمد سحر
شاعری تنقید
اردو قصیدہ نگاری
ام ہانی اشرف
قصیدہ کا فن اور اردو قصیدہ نگاری
ایم کمال الدین
قصیدہ تنقید
غزل، قصیدہ اور رباعی
مغنی تبسم
نصاب
اردو قصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ
محمود الٰہی
قصائد سودا
محمد رفیع سودا
قصیدہ
کلاسیکی شاعری (مثنوی، مرثیہ، قصیدہ)
نامعلوم مصنف
قصیدہ بردہ شریف
شرف الدین بوصیری
شاعری
انتخاب قصائد
تہنیت جوبلی
رشید ترابی
نظم
لال قلعہ کی ایک جھلک
ناصر نذیر فراق دہلوی
اخلاقیات
غزل سے پہلے قصیدے نے جنم لیا۔ قصیدہ کسی آدمی یا کسی اور موضوع پر مسلسل اشعار میں قافیہ اور ردیف کی پابندی ہوتی تھی۔ بہت سے قصیدوں میں صرف قافیہ ہوتا تھا ردیف نہیں ہوتی تھی۔ یہ صنفِ سخن عربی شاعری سے فارسی میں آئی اور فارسی سے اردو...
تجربہ ہر شاعر کا حق ہے۔ پھر ہر تجربے کے آداب بھی ہوتے ہیں۔ اس کے لیے پہلے کچھ تربیت اور تیاری کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ ادب کے قاری اور نقاد کی حیثیت سے میرے لیے یہ ضروری ہے کہ ہر تجربے کا مطالعہ کروں۔ اس کے آداب اگر...
عبدالجلیل بلگرامی (مولوی غلام علی آزاد کے نانا) جو عالمگیر کے درباری تھے، ہندی زبان کے ممتاز شاعر تھے۔ فارسی قصیدوں میں بھی کہیں کہیں بھاشا بول جاتے ہیں، چنانچہ ایک قصیدے میں لکھتے ہیں،...
وہ ایک بامقصد اور باشعور شاعر ہیں۔ ان کی غزل سرائی صرف گرمی محفل کے لئے نہیں ہے۔ اس کا مرتبہ ان کی نظروں میں بہت بلند ہے۔ انہوں نے بعض امیروں اوربادشاہوں کی مصاحبت اور نوکری ضرور کی اور کبھی کبھی قصیدوں اور مثنویوں سے خوش بھی کیا لیکن...
مظہرؔ کی فارسیت کو قبول کرنے کے باوجود میرؔ اور سوداؔ کی شاعری اپنی تہذیبی بنیادوں سے بیگانہ نہیں ہے۔ یہ جامع مسجد کی سیڑھیوں اور اس کے محاورےکو نظر انداز نہیں کرتی۔ اس میں شہریت ہے مگر یہ شہریت رئیسانہ شان نہیں رکھتی۔ اس کا جذبہ سچا اور سادا...
یہ تھا میر کا زمانہ اور ماحول۔ ایسے پر انتشار دور میں ایک بڑا خطرہ یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کا عام میلان تصوف یا قنوطیت یا کسی دوسری قسم کی فراریت کی طرف ہو جاتا ہے۔ میر کے دور کے تمام شعراء اپنے دور کی پوری نمائندگی کرتے ہیں۔...
لیکن یہ جادو بیانی جو ’’ہمہ اوست‘‘ کی تفصیل ہے اصل سوال کا جواب نہیں ہے (بدی کہاں سے آئی ہے؟ ) اس سے زیادہ شاعرانہ اور تسکین بخش جواب فارسی کے پہلے قصیدے میں ملتا ہے جس میں غالبؔ خدا سے مخاطب ہوکر کہتا ہے کہ تو نے ’’وہم...
جس کے قدموں کے قصیدوں سے ہی فرصت نہ ملےکیسے اس شخص کی تعظیم نظر تک جاؤں
نتیجہ یہ کہ انسانیت زیادہ بھوکی، مفلوج اور غیر انسانی بنتی گئی اور پھر ایک ایسا طبقہ پیدا ہوا جو برسوں کی چھپی ڈھکی غلاظتوں کے مواد کی طرح پھوٹ پڑا۔ اس نے جو پہلا کام کیا وہ تخریب تھا۔ بوڑھے گھنے ہوئے پیڑ کا تنا اکھاڑے بغیر نیا پودا...
دل جگر شاہوں کے آگے کس لئے لے جا رہے ہیںرت قصیدوں کی ہے اور ہم مرثیے لے جا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books