aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مداری"
جمیلؔ مظہری
1904 - 1979
شاعر
کوثر مظہری
born.1964
مصنف
امیر رضا مظہری
born.1908
پارس مزاری
born.1985
شہید مرتضیٰ مطہری
کرشن مراری
1920 - 1993
شوق ماہری
1920 - 1998
شکیل مظہری
ایس۔ جالب مظہری
حسن شکیل مظہری
ایس۔ جالب۔ مظہری
احساس مگہری
سید شاہ مدار عقیل
جہانگیر رضا کاظمی، حسین خورشید مظہری
مدیر
کرشن مراری شرما
گیا دور سرمایہ داری گیاتماشا دکھا کر مداری گیا
ہر نظر سے نظر انداز شدہ منظر ہوںوہ مداری ہوں جو رہ گیر نہیں کھینچ سکا
یہی عقیق تھے شاہوں کے تاج کی زینتجو انگلیوں میں مداری پہن کے آتے ہیں
گاؤں میں محبت کی رسم ہے ابھی منظرؔشہر میں ہمارے تو جو بھی ہے مداری ہے
تماشا ختم ہوا دھوپ کے مداری کاسنہری سانپ چھپے شام کے پٹارے میں
मदारीمداری
Juggler
امانت اندر سبھا
امانت لکھنوی
رومانوی
جدید نظم: حالی سے میرا جی تک
نظم
مرأۃ مداری
شیخ عبد الرحمٰن چشتی
تذکرہ
اردو کے فروغ میں مدارس کا کردار
عبدالمعید قاسمی
مقالات/مضامین
سچی کہانیاں
اسلامیات
خالی پٹاریوں کا مداری
اقبال متین
افسانہ
جمیل مظہری کے مرثیے
مرثیہ
مدارج سلوک
میر ولی الدین
تصوف
لطائف خمسہ
غلام علی
قاضی ثناءالله پانی پتی اور تفسیر مظہری کا تعارف
رضوان الدین خان
اندر سبھا امانت
خطبات مدارس
سید سلیمان ندوی
خطبات
کلیات جمیل مظہری
کلیات
اسلام میں خواتین کے حقوق
مدار اعظم
فرید احمد
نقشبندیہ
نصف درجن رومال ان کے ہاتھ میں دے دیئے گئے۔ بڑے ڈرامائی انداز میں آپ نے ان پیش کردہ رومالوں میں سے ایک منتخب کیا، اور اس کا ایک کنارہ پکڑ کر دیوی کو آنکھ پر سے ہاتھ ہٹالینے کا حکم دیا۔جب دیوی نے ان کے حکم کی تعمیل کی، تو انھوں نے جیب میں سے مداری کے سے انداز میں ایک چرمی بٹوا نکالا اور اس میں سے اپنا چشمہ نکال کر کمال احتیاط سے ناک پر چڑھالیا۔ پھر چ...
’’خدا آباد رکھے، کراچی کا کیا کہنا۔ بندر روڈ پر کوئی شخص راہ چلتے یونہی پان کی پیک تھوک دے اور پھر اس کی طرف ٹکٹکی باند ھ کر دیکھنے لگے تو دو منٹ میں ٹھٹ کے ٹھٹ لگ جائیں اور سارا ٹریفک رک جائے۔ یاد رکھو! تماشے میں جان تماشائی کی تالی سے پڑتی ہے، نہ کی مداری کی ڈگڈگی سے!‘‘ مرزانے بات کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔’’فٹ بال کیسی رہیگی؟‘‘ ہم نے عاجز آکر آخر ان ہی سے پوچھا۔
آپ یقین مانیے کہ وہ کمرے سے بجائے موزوں کے دونوں اگالدان لیے چلا آتا ہے، میں اب اس کی صورت کو دیکھتا ہوں کہ ہنسوں یا روؤں، ابھی ابھی یہ طے کرنے نہیں پایا تھا کہ لالہ جی مراد آبادی قلعی کے اگالدان کو شاید گلدان سمجھ کر دیکھتے ہیں۔ اس کو مٹھی میں اس طرح پکڑتے ہیں جیسے مداری ڈگڈگی کو، یہاں تک بھی غنیمت ہے مگر قسمت تو دیکھئے کہ قبل اس کے کہ منشی جی ان ...
سیاست میں ایسی اچھل کود ہےکہ ہر ایک نیتا مداری لگے
سنجیدہ بیانی کے باوجود آخری شعر میں ظرافت کے چٹخارے کے بغیر نہ رہ سکے،مشہور و پر عظمت شخصیتوں کی مخالفتیں بڑے زور و شور کی ہوئی ہیں۔ اکبر کی مخالفت اس درجہ میں تو نہ ہوئی۔ پھر بھی کبھی کبھی تو یار لوگ فن عروض و لغت کی کتابیں بغل میں دبا نکلتے ہی رہتے اور کلام اکبر کی طرف انگلیاں اٹھا دبی زبان سے کہتے ہی رہتے کہ یہاں یہ فن کی غلطی ہے۔ وہاں یہ لغزش ہے۔ اکبر بحث و مباحثہ کے قریب بھی نہ جاتے، نہ زبانی نہ تحریری، دوسروں کو نصیحت کیا کرتے، کہ کبھی مدعی کے منہ نہ لگنا اور کسی صاحب دعویٰ سے سوال و جواب میں نہ پڑنا۔ پھر بھی بشر تھے۔ منہ میں زبان رکھتے ہی تھے کبھی کبھی کچھ کہہ ہی اٹھتے۔ جو بول ان کے منہ سے نکل جاتے، ظریفانہ ادب میں پتھر پر لکیر بن جاتے۔ ایک جگہ فرماتے ہیں،
‘’اجی توبہ کرو۔’’ نکو نے کہا، ‘’تھانے دار میرے سلام کا جواب کبھی نہیں دےگا۔ بھائی وہ اس وقت رعب میں ہے، رعب میں، کیا سمجھے!۔ تھانیداری ہے کچھ مذاق تھوڑا ہی ہے۔ ہم سے سیدھے منہ بات کرے تو سپاہیوں پر رعب کیسے جما رہے۔ کل کو یہی سپاہی اس کے ناک چنے نہ چبوا دیں اور سپاہی تم جانو مداری کے بندر کی طرح ہوتے ہیں کہ جب تک لاٹھی نظر آتی رہے ڈگڈگی پر ناچتے رہ...
مسکراتے مسکراتے غلام علی دفعتاً سنجیدہ ہوگیا، ’’مجھے معلوم ہے سعادت۔۔۔ میں نے جو کچھ تم سے کہا ہے تم اس کا افسانہ بنا دو گے۔۔۔ لیکن دیکھو میرا مذاق مت اڑانا۔۔۔ خدا کی قسم میں نے جوکچھ محسوس کیا تھا وہی تم سے کہا ہے۔۔۔ میں اس معاملے میں تم سے بحث نہیں کروں گا۔ لیکن میں نے جو کچھ حاصل کیا ہے،وہ یہ ہے کہ فطرت کی خلاف ورزی ہرگز ہرگز بہادری نہیں۔۔۔ یہ ک...
ناچنے والے ساری مداری محب وطندیس میں بسنے والا ہر اک سچ پسند
مداری جانتا تھا آخری تماشا ہےسو کھیل ایسا کیا ناظرین رونے لگے
آج اٹھا ہے مداری کا جنازہ لوگوکل سے بستی میں تماشہ نہیں ہونے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books