aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مقتضا"
اظہار اس پہ ہے یہ طبیعت کا مقتضاہوں مبتلاے رنج و بلا سینہ چاک ہوں
یہ بھی ظاہر ہے کہ کولرج کے مندرجہ بالا خیالات کا ملٹن کے اصل مقتضا سے کوئی واسطہ نہیں، سوائے اس کے کہ پیکر IMAGE کی بھی بنیاد حواس پر ہوتی ہے۔ اور یہ بات تو واضح ہوگی ہی کہ ملٹن نے صرف یہ کہا ہے کہ شاعری بمقابلہ ریطور بقا زیادہ SENSUOUS ہوتی ہے۔ یہ نہیں کہ SENSUOUSNESS خاص شاعری کی صفت ہے۔ کولرج کو چونکہ شعر کی زبان کے مسائل سے بے حد شغف تھا اور اس...
نہ پوچھو آہ و زاری کی حقیقتعزیزاں عاشقی کا مقتضا ہے
ناک میں نیم کا فقط تنکاشوخی چالاکی مقتضا سن کا
اولیں بنی نوع انسان کے لئے حسن کا تصور اقلیدس یا ہندسی تھا، یعنی ابعادی تناسب سے الگ (Dimensional Proportion) حسن کا کوئی مفہوم نہ تھا۔ زمانے کے امتداد کے ساتھ انسانی ذہن زیادہ بالغ، زیادہ رسا، زیادہ دور اندیش ہوتا گیا اور اسی نسبت سے حسن کے مفہوم میں بھی روز بروز زیادہ بلاغت اور لطافت آتی گئی، یہاں تک کہ آج ظاہری تناسب یا سطحی آہنگ کی جگہ باطنی...
मुक़तज़ाمقتضا
demand, necessity, expediency, requisition
तकाज़ा, माँग, इच्छा ।
بڑھے گا ظلم تو اٹھ جائے گا لحاظ و ادبہمارا ہاتھ جو اٹھا تو مقتضا کہیے
سن کے دشمن کی بات پی جاؤںمقتضا یہ نہیں ہے غیرت کا
سن کے واعظ کی پی گئے مے کشمقتضا تھا یہی شرافت کا
اخفا کے لئے ہے اس قدر جوش و خروشیاں ہوش کا مقتضا ہے بننا مدہوش
ہے مقتضا فطرت انسان تبصرہبد نیتی کے تحت مگر مدح و ذم غلط
اس وقت کون حق محبت کرے اداہے ہے یہ ظلم اور دو عالم کا مقتدا
منہ چوم کر یتیموں کا بولے یہ مرتضاپیارو فرشتے روتے ہیں اب ماں سے ہو جدا
محفوظ شور و شر سے رہے مرتضا کا لالرکھا نہ اپنے واسطے پانی پلادیا
آواز سن کے کانپ گئی بنتِ مرتضابانوؔ کے منہ کو دیکھ کے اکبرؔ سے یہ کہا
بے گاہ و گاہ ناد علی اپنے پاس ہےقبلہ علی امام علی مقتدا علی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books