aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پادشہ"
احتشام اختر
born.1944
شاعر
شاعر لکھنوی
1917 - 1989
احمد جمال پاشا
1936 - 1987
مصنف
احمد امیر پاشا
born.1964
انور پاشا
پاشا رحمان
حشمت کمال پاشا
born.1945
نعیمہ جعفری پاشا
born.1954
چاند پاشا
مدیر
غآزی جمال پاشا
احمد شجاع پاشا
محبوب پاشا محبوب
محمد امیر پاشا، محمد یوسف
ناشر
سردار پاشا
ظہور پاشا
دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمیاور مفلس و گدا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ہم پادشہ مملکت عشق ہیں ناحقمنصور سا مارا گیا سردار ہمارا
ہم ہیں ایسے فراخ رو درویشمحفل پادشہ سے عار نہیں
عشق ہے پادشاہ عالم گیرگرچہ ظاہر میں تخت و تاج نہیں
بنیادی بات یہ ہے کہ جب کوئی بھی شاعر شعر کہتے وقت پوری طرح اس بات سے باخبر نہیں ہوتا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور کیوں کہہ رہا ہے، تو یہ فرض کرنا غلط ہوگا کہ شعر سے وہی نکات برآمد ہو سکتے ہیں جو شاعر کے شعور...
पादशहپادشہ
king
पादशाह' का लघुः, दे. ‘पादशाह' ।
آٹھ راتیں سات کہانیاں
افسانہ
ہند و پاک میں اردو ناول
ناول تنقید
ترقی پسند اردو ناول
اتاترک
محمد اشفاق علی خاں
سوانح حیات
غالب سے معذرت کے ساتھ
مزاحیہ
ظرافت اور تنقید
تنقید
مجاز کے لطیفے
لطیفے
شوکت تھانوی کی مزاحیہ صحافت
طنز و مزاح
اردو انشائیہ اور احمد جمال پاشا
سید معصوم رضا
مضامین/ انشائیہ
کمال اتاترک
محمد توفیق
انتخاب مضامین احمد جمال پاشال
نثر
مضامین پاشا
ستم ایجاد
مضامین
فرہنگ کلیات نظیر اکبرآبادی مع تنقیدی مقدمہ
خواتین کی تحریریں
مثال آئینہ یارو نکھر گیا کل شبعجیب سانحہ دل پہ گزر گیا کل شب
’’پاشا۔۔۔ اپنے ماتھے کی لٹ سنبھالو ورنہ میرا دھیان اپنے پتّوں میں نہیں رہ سکتا۔ ’پاشا‘ کہاں دیکھ رہے ہو کیا دیوار سے اس پیڑ سے تاش کے پتّے لٹکے ہیں ۔۔۔‘‘ ’’اب کے میں ضرور جیتوں گی۔ کیونکہ میرے پتّوں میں ایک ’پاشا‘ بھی ہے۔‘‘...
صاحب لڑکوں کی تو آج کل بھرمار ہے۔ جدھر دیکھیے لڑکے ہی لڑکے نظر آتے ہیں۔ گویا خدا کی قدرت کا جلوہ یہی لڑکے ہیں۔ گھراندر لڑکے، گھر باہر لڑکے، پاس پڑوس میں لڑکے، محلہ محلہ لڑکے، گاؤں اور شہروں میں لڑکے، صوبے اور ملک میں لڑکے، غرض یہ کہ...
اس کے بعد دونوں میں اتاترک کمال کے متعلق بات چیت شروع ہوگئی۔ ایک نے دوسرے سے کہا، ’’بڑے افسوس کی بات ہے، اب ہندوستان کا کیا ہوگا؟ میں نے سنا تھا یہ مصطفےٰ کمال یہاں پر حملہ کرنے والا ہے۔۔۔ ہم آزاد ہو جاتے، مسلمان قوم آگے بڑھ جاتی۔۔۔...
لیکن یہ سب باتیں ابھی پردۂ خفا میں تھیں۔ نادر گردی اور نادر شاہی لوٹ کے باوجود دہلی کا تخت روشن اختر محمد شاہ پادشاہ غازی (جنہیں انگریز کے پٹھو مؤرخین نے ’محمد شاہ رنگیلا‘ بنا دیا۔ مرتب) کے زانو تلے ابھی مضبوط تھا۔ آصف جاہ نظام الملک اور اعتماد...
ہم نے دفتر میں کیوں نوکری کی اور چھوڑی، آج بھی لوگ پوچھتے ہیں مگر پوچھنے والے تو نوکری کرنے سے پہلے بھی پوچھا کرتے تھے۔ ’’بھئی، آخر تم نوکری کیوں نہیں کرتے؟‘‘...
جدید تلمیحات کی مثالیں یہاں ہم مثال کے طور پر چند ہی تلمیحات کا ذکر کرتے ہیں مثلاً ذیل کی تلمیحات پر غور کرو۔ کال کوٹھری یا بلیک ہول (انگریزی عہد حکومت ہند کی تاریخ سے) پادشاہ گر (اسلامی عہد حکومت ہند کی تاریخ سے) الہ دین کا چراغ، تسمہ...
کبھی سارے کبھی گاما کبھی پادھا کبھی نیسامسالہ جان کر اس نے سدا ہر گیت کو پیسا
ہندوستان اور پاکستان کی اگر رائے شماری کی جائے تو نوے فیصدی ادیب نکلے گا باقی دس فیصدی پڑھا لکھا، لیکن اگر شعرا حضرات کے سلسلے میں گنتی گنی جائے تو پتہ چلے گا کہ پورا آوے کا آوا ہی ٹیڑھا ہے۔ اب ذرا یہ بھی سوچئے کہ رائے شماری...
میر محفل کا پورا نام (سابق) سیکنڈ لفیٹن نواب محمد عمر مجاہد نحاس پاشا کنجو تھا۔ بینک میں تازہ وارد تھے۔ خود کو کرناٹک کا نواب بتاتے تھے۔ تیور اور طنطنہ سے نواب ہی لگتے تھے، مگر ایسا معلوم ہوتا تھا کہ اپنی قلمرد کے نام سے پہلے انہوں نے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books