aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जिगर मुरादाबादी"
جگر مراد آبادی
1890 - 1960
شاعر
شاعر نے بھاگ کر اس لڑکے کو سینے سے لگایا۔ یہی لڑکا بڑا ہوکر جگر مرادآبادی کے نام سے مسلم الثبوت استاد بنا۔...
جگر مرادآبادی کے کسی شعر کی تعریف کرتے ہوئے کسی منچلے نے ان سے کہا، ’’حضرت! اس غزل کے فلاں شعر کو میں نے لڑکیوں کے ایک ہجوم میں پڑھا اور پٹنے سے بال بال بچا۔‘‘...
گونڈہ کے ایک مشاعرہ میں جگر مرادآبادی کے ساتھ اسٹیج پر اور بہت سے شاعر بیٹھے ہوئے تھے۔ جگرؔ صاحب کے نئے مجموعے ’’شعلۂ طور‘‘ کا موازنہ ان کے پہلے مجموعہ ’’آتش گل‘‘ سے کیا جارہا تھا۔ ایک مقامی شاعر جو جگرؔ صاحب سے بغض رکھتے تھے اس ذکر سے...
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیںہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
ممتاز قبل از جدید شاعر،جگر مرادآبادی کے معاصر
ممتاز ترین قبل ازجدید شاعروں میں نمایاں، بے پناہ مقبولیت کے لئے معروف
اردو کے مقبول شاعر جگر مرادآبادی کی دس بہترین غزلیں حاضر ہیں
باقیات جگر
باقیات
آتش گل
مجموعہ
انتخاب دیوان جگر
دیوان
کلیات جگر
کلیات
آتش گل
شعلۂ طور
اضطراب
جگر مرادآبادی احوال و افکار
ڈاکٹر احمر رفاعی
دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میںکتنا حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکامسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
آدمی آدمی سے ملتا ہےدل مگر کم کسی سے ملتا ہے
جو طوفانوں میں پلتے جا رہے ہیںوہی دنیا بدلتے جا رہے ہیں
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکنزباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیںہاں مجھی کو خراب ہونا تھا
جگرؔ مرادآبادی ہم میں نہیں رہے۔ وہ ہمارے لیے اپنے کلام کی دولت چھوڑ گئے ہیں یا پھر چند یادوں کا سرمایہ۔ جگرؔ صاحب کی شاعرانہ حیثیت کو مختلف ناقدوں نے اپنے اپنے ذوق کے مطابق متعین کرنے کی کوشش کی ہے۔ ابھی ان کی موت کا غم اتنا تازہ...
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books