aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मदरसा"
مدرسۂ نظامیہ، حیدرآباد
ناشر
مدرسہ تجوید القرآن، دہلی
مدرسہ فوقانیہ، مغلپورہ
مدرسہ اہل سنت ضاءالعلوم، یو۔پی
مردرسہ محمدی باغ دیوان صاحب
مدرسہ حاجی علیجان چاندنی چوک، دہلی
مدرسہ دارالعلوم صدیقیہ، ہری دوار
المجمع الرجبی مدرسہ عزیزالعلوم، نانپارہ
مدرسۃ النسا، ٹونک
شعبہ نشر و اشاعت مدرسہ امدادیہ، لہریا سرائے، دربھنگہ
خانقاہ حکیمیہ و مدرسہ فیض العلوم، اعظم گڑھ
مدرسہ شیخ الاسلام، اعظم گڑھ
مدرسہ تحفیظ القرآن اعظم گڑھ
مدرسہ صبغۃ الھدیٰ شاہپور جاکر، سانگھر
مدرسہ سعد بن ابی وقاص، مہاراج گنج
یہاں اک مدرسہ ہوتا تھا پہلےمگر اب کارخانہ چل رہا ہے
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
بڑی بڑی عمارتیں آنے لگیں۔ یہ عدالت ہے۔ یہ مدرسہ ہے۔ یہ کلب گھر ہے۔ اتنے بڑے مدرسے میں کتنے سارے لڑکے پڑ ھتے ہوں گے۔ لڑکے نہیں ہیں جی بڑے بڑے آدمی ہیں۔ سچ ان کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں۔ اتنے بڑے ہوگئے اب تک پڑھنے جاتے ہیں۔ آج...
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
मदरसाمدرسہ
school, particularly muslim schools where religious instructions are given
पढ़ने-पढ़ाने का स्थान, पाठ- शाला, विद्यालय।
مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ
نور الوارث
اسلامیات
تنظیم مدرسہ
محبوب علی طاہر
نصابی کتاب
شمارہ نمبر۔000
مرزا سجاد علی خان
ہمارا مدرسہ
پروفیسر منظر عثمان نقوی
شمارہ نمبر-000
معظم علی
Apr 1959مدرسۂ اعزہ
Apr 1961مدرسۂ اعزہ
مدرسہ میرا میری ذات میں ہےخود معلم ہوں خود کتاب ہوں میں
بولے، ”آپ تجارت کو اتنا حقیر کیوں سمجھتے ہیں؟ انگریز ہندوستان میں داخل ہوا تو اس کے ایک ہاتھ میں تلوار اور دوسرے میں ترازو تھی۔“ گزارش کی، ”اور جب وہ گیا تو ایک ہاتھ میں یونین جیک تھا اور دوسری آستین خالی لٹک رہی تھی!“...
چارپائی اورمذہب ہم ہندوستانیوں کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ ہم اسی پر پیدا ہوتے ہیں اور یہیں سے مدرسہ، آفس، جیل خانےکونسل یاآخرت کا راستہ لیتے ہیں۔ چارپائی ہماری گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔ ہم اس پردوا کھاتے ہیں۔ دعا اور بھیک بھی مانگتے ہیں۔ کبھی فکر سخن کرتے ہیں اور...
یہ مدرسہ یہ جواں یہ سرور و رعنائیانہیں کے دم سے ہے مے خانۂ فرنگ آباد
مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھاہم سبھی مہمان تھے واں تو ہی صاحب خانہ تھا
ندائے غیبی، غالب خاکی نژاد ہرچند تیری گستاخیاں ناقابل عفو ہیں اور ان کا تقاضا یہ ہے کہ تجھے چشم زدن میں تیرے کیفر کردار کوپہنچادیا جائے تاکہ دوسروں کو عبرت ہو لیکن ہماری بارگاہ میں تیری ادائے ترکانہ پسند آگئی ہے۔ اس لیے تو اب تک یہاں نظر آرہا...
مدرسہ علمیہ شرطیہ موچی دروازے کے پرنسپل مرزا اللہ دتہ خیال نے جو چھ ماہ میں میٹرک اور دو سال میں بی۔اے پاس کرانے کی گارنٹی لیتے ہیں، ماہ نامہ، ’’تصویر بتاں‘‘ میں پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا کہ علامہ مرحوم کو مثنوی مولانا روم کے بعض مقامات...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books