aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मोहर्रम"
محرم علی شہرت نوگانوی
مصنف
محرم علی چشتی
1864 - 1934
تلوک چند محروم
1887 - 1966
شاعر
مکرم حسین اعوان زمزم
born.1979
محرم لکھنوی
محمد مہر علی
رفیع یوسفی محرم
محکم عابدی
born.1994
شاہ محمد شرف
ناشر
احمد مکرم عباسی
محترمہ خاتون اکرم
محترمہ حفیظ عنایت اللہ
احمد مکرم اعظمی
ابوالمکرم حیرت
مدیر
ابن منظور
وہ حشر تک حسین کے ماتم میں روئیں گےہوگا عیاں فلک پہ محرم کا جب ہلال
دل نے سیکھا شیوۂ بیگانگیایسے نامحرم کو محرم کیا کریں
لٹی ہر گام پر امید اپنیمحرم بن گئی ہر عید اپنی
اس نے سلوا بھی لیے ہوں گے سیہ رنگ لباساب محرم کی طرح عید مناتی ہوگی
اور بڑے میں جی بھی، خدا ان پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے، کمال بزرگ تھے۔ ظاہر تو یہ کرتے تھے جیسے مریم کی ان باتوں سے خوش نہیں ہیں۔ پر ایک سال محرم کے دنوں میں مریم باسودے چلی گئیں، ہمارے گھر میں نہ شہادت نامہ پڑھا گیا نہ...
ریختہ اس استقلال و استقامت اور حق کے لئے قربانی کے جذبے کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
ارمغان چشتی
انتخاب
چشتیہ
معراج عصمت
پاک دسترخوان
خواتین کی تحریریں
بچوں کی دنیا
نظم
ہسٹری آف دی مسلمس آف بنگال
ہندوستانی تاریخ
بہار طفلی
گنج معانی
مجموعہ
مہر سکوت
افسانہ / کہانی
زینت اللہ جاوید
شاعری تنقید
ترقیمے، مہریں، عرض دیدے
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
تحقیق
حکمۃ بالغۃ
اسلامیات
رباعیات
اہل فن دیں گے اندھیروں کو اجالوں کا لقبزہر کو قند، محرم کو کہا جائے گا عید
میرے محبوب مرے پیار کو الزام نہ دےہجر میں عید منائی ہے محرم کی طرح
بست و یکم ماہ محرم ہے آججس آنکھ کو دیکھیے وہ پر نم ہے آج
کسی کا کوئی مر جائے ہمارے گھر میں ماتم ہےغرض بارہ مہینے تیس دن ہم کو محرم ہے
بشیر بھائی اور اختر دونوں فکر مند ہوگئے۔ ’’ہمارے خاندان کے سب لوگ تو یاں پہ چلے آئے تھے، بس میری والدہ وہاں رہ گئی تھیں، انھوں نے کہا تھا کہ مرتے دم تک امام باڑہ نہیں چھوڑوں گی، ہر سال اکیلی محرم کا انتظام کرتی تھیں اور بڑا علم...
لیکن اس سلسلے میں ہندو ادیبوں کا اہم کام وہ مرثیے اور سلام ہیں جو انھوں نے شہیدانِ کربلا کی نوحہ گری میں لکھے ہیں۔ دکنی شاعر رام راؤ جس کا ذکر پہلے آ چکا ہے، وہ اولیں ہندو شاعر ہے جس نے شہادت امام حسینؓ پر ایک کتاب قلمبند...
ہاتھا پائی سے ہانپتے جانا کھلتے جانے میں ڈھانپتے جانا...
موج ہنگام چراغاں ہے نہ وہ رنگ عبیرشوخیٔ عید بھی خاموش محرم چپ چاپ
ترک ان دنوں جو یار سے گفت و شنید ہےہم کو محرم اور رقیبوں کو عید ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books