تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शाम"
انتہائی متعلقہ نتائج "शाम"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "शाम"
مزید نتائج "शाम"
غزل
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
بشیر بدر
نظم
شکوہ
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کی
کلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی