aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bomv"
روح بشر کو ویراں دیکھاایٹم بم کے خوف کے آگے
زمین و آسماں لرزاں ہیں جس سےمرے نالے ہیں ایٹم بم نہیں ہے
چپے چپے پر جہاں میں ایسے ایٹم بم پھٹیںاس جہالت کے اندھیرے میں اجالا جو کریں
قرآن میں ابلیس کے بارے میں خاصی تفصیلات موجود ہیں۔ یہ جنات کی نسل سے تھا اور اپنی عبادت وریاضت کی بنا پرفرشتوں کے حلقے میں شامل ہو گیا تھا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کا لقب معلم الملکوت (فرشتوں کا استاد) تھا۔آدم کی تخلیق کے بعد خدا نے تمام فرشتوں کوآدم کے سامنے سجدہ کرنے کاحکم دیا۔ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا لیکن ابلیس نے سجدہ کرنے سےانکارکردیا۔ خدا نے جب ابلیس سے سجدہ نہ کرنے کے بارے میں پوچھا تواس نے جواب دیا کہ میں آگ سے پیدا ہوا ہوں اورآدم مٹی سے۔ اس لیے میں آدم سے افضل ہوں۔ خدا کے حکم کی نافرمانی کی پاداش میں ابلیس کو جنت سے نکل جانے کا حکم دیا گیا۔
ہائیڈروجن بم کے بعد
کرشن چندر
افسانہ
آئل بم
ہمایوں اقبال
اسے شاید ایٹم بم اس لیے کہتے ہیں کہ جو ہیرو اس کے ساتھ ایک گانا فلما لے، وہ پھر ہیرو کم اور ہیروشیما زیادہ لگنے لگتا ہے۔ وہ فلم انڈسٹری کے قابل دید مقامات میں سے ایک ہے۔ بچپن ہی سے اس میں اداکارہ بننے کی صلاحیتیں تھیں۔ یعنی دن کا کام رات کو کرتی۔ بارہ سال کی عمر میں ہی اس کی آواز اتنی بدل گئی کہ وہ ناں کہتی تو ہاں لگتا البتہ ہاں کہتی نہ تھی، ہاں کر...
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books