aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHalvati-e-piir-e-KHaraabaat"
ادارہ حلقۂ فکرودانش، کراچی
ناشر
میر وارث علی ابن میر ہدایت علی پیرزادہ
مصنف
بزم خواتین، حیدرآباد
خیابان آذر
خیابان ادب، علیگڑھ
بزم خیابان ادب، راولپنڈی
مکتبہ خیابان ادب، لاہور
وزارت ترقیٔ خواتین، حکومت پاکستان
تجھ کو کیا فقر میں راحت ہے کہ شاہی میں فراغتو تو ہے خلوتی پیر خرابات اے جوشؔ
خاکسران در پیر مغاں ہیں ہم لوگیعنی منجملۂ صاحب نظراں ہیں ہم لوگ
اے پير حرم! رسم و رہ خانقہي چھوڑ مقصود سمجھ ميري نوائے سحري کا
فروغ بادہ سے روشن ہوئی تقدیر مے خانہکہ ہے ہر بادہ کش روشن چراغ پیر مے خانہ
کچھ ایسی پلا دے مجھے اے پیر مغاں آجقینچی کی طرح چلنے لگی میری زباں آج
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
ख़ल्वती-ए-पीर-ए-ख़राबातخلوتی پیر خرابات
private meeting of decrepit, bad old person, senescent
پیر کامل
عمیرہ احمد
ناول
پیر رومی و مرید ہندی
محمد اکرام چغتائی
سیرت پیر مجیب
ہلال احمد قادری پھلواری
ارشاد پیر
شاہ قیام
نواب غلام دستگیر
انتخاب شاد پیر و میر
محمود الحسن
پیرفرتوت
سید علی اصغر
کلام پیر
ابو معین ناصر خسرو بلخی
پیر نابالغ
خواجہ محمد شفیع دہلوی
پیر کارواں
ایم یاسین قدوسی
حیات پیر بابا
محمد شفیع صابر
سہروردیہ
شمع خرابات
داستان پیر پنچال
لیاقت علی چوہدری
بادہ و جام و پیر مے خانہمیرا دل ہے انہیں کا دیوانہ
قدر مجھ رند کی تجھ کو نہیں اے پیر مغاںتوبہ کر لوں تو کبھی مے کدہ آباد نہ ہو
سجدہ پیر مغاں حاصل عرفاں نکلاجس کو ہم کفر سمجھتے تھے وہ ایماں نکلا
ایک لغزش میں در پیر مغاں تک پہنچےہم بھٹکتے تھے کہاں اور کہاں تک پہنچے
شیخ صاحب جو در پیر مغاں سے نکلےپھر اثر ان کی دعاؤں میں کہاں سے نکلے
ہم جو مسجد سے در پیر مغاں تک پہنچےبڑھ کے یہ بات خدا جانے کہاں تک پہنچے
رندوں میں یوں ہی بخشش پیر مغاں رہےہو لاکھ قحط پھر بھی یہ دریا رواں رہے
دیر و حرم میں روح کی تسکیں نہ ہو سکیاب احترام پیر خرابات کیجیے
مرید پیر خرابات یوں نہ ہوتے میرؔسمجھتے عارف اگر اور بھی کسو کو ہم
پھر در پیر خرابات پہ بیٹھا ہے حبیبؔیہ تو آیا تھا ابھی سن کے بیان واعظ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books