aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akkha.d"
عبد الاحد ساز
1950 - 2020
شاعر
امت احد
born.1981
اشہد بلال ابن چمن
born.1980
عبدالودود اوحد
1850 - 1882
الہڑبیکانیری
born.1937
نند کشور اںہد
born.1998
اشہد کریم الفت
born.1970
مصنف
تخلص بھوپالی
1918 - 1977
عبدالاحد آزاد
شکیب رضوی
عباس محمود العقاد
عبد الاحد خاں
زبیر احد
سید محبوب احد محبوب
ناشر
ابو محمد عبدالاحد سلیمان
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
ایک بازو اکھڑ گیا جب سےاور زیادہ وزن اٹھاتا ہوں
رنگ اکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمیقہقہہ کھود کے دیکھو تو تمہیں آہ ملے
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
اب کوئی کیا مرے قدموں کے نشاں ڈھونڈے گاتیز آندھی میں تو خیمہ بھی اکھڑ جاتے ہیں
अक्खड़اکھڑ
rude
موسی سے مارکس تک
سید سبط حسن
عالمی تاریخ
کشمیری زبان اور شاعری
تاریخ
تاریخ یورپ عہد جدید
سید علی محسن
عہد نبوی میں نظام حکمرانی
محمد حمید اللہ
عہد مغلیہ
سید صباح الدین عبد الرحمن
آخری عہد مغلیہ کا ہندوستان
مبارک علی
ہندوستانی تاریخ
اردو غزل کے پچاس سال
شاعری تنقید
عہد ساز لوگ
ابوالفضل صدیقی
خاکے/ قلمی چہرے
ہندوستان اسلامی عہد میں
حکیم سید عبدالحئی
شاہان مالوہ
امیر احمد علوی
شباب لکھنؤ
محمد احد علی
جدید غزل
غزل تنقید
عہد عالمگیر کے درباری اخبار
سید شاہ غازی الدین
شگفتگی کی تری یاد جو دلاتے ہیںمیں ایسے سارے ہی پودھے اکھاڑ ڈالوں گا
ہر سانس اکھڑ جانے کی کوشش میں پریشاںسینے میں کوئی ہے جو گرفتار بہت ہے
کسی حادثے کی خبر ہوئی تو فضا کی سانس اکھڑ گئیکوئی اتفاق سے بچ گیا تو خیال تیری طرف گیا
آندھی میں صرف ہم ہی اکھڑ کر نہیں گرےہم سے جڑا ہوا تھا کوئی ایک نام اور
نکلیں گے کام دل کے کچھ اب اہل ریش سےکچھ ڈھیر کر چکے ہیں یہ آگے اکھاڑ کر
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
آئی جو صبح شام کے نقشے بگڑ گئےسروں سے ہم غریبوں کے اسٹمپ اکھڑ گئے
پیڈل سے سائیکل کے جو پاؤں اکھڑ گئےہم جا کے ایک شوخ حسینہ سے لڑ گئے
کچھ آندھیاں بھی اپنی معاون سفر میں تھیںتھک کر پڑاؤ ڈالا تو خیمے اکھڑ گئے
کچے بخیے کی طرح رشتے ادھڑ جاتے ہیںلوگ ملتے ہیں مگر مل کے بچھڑ جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books