تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "alag"
انتہائی متعلقہ نتائج "alag"
شعر
الگ بیٹھے تھے پھر بھی آنکھ ساقی کی پڑی ہم پر
اگر ہے تشنگی کامل تو پیمانے بھی آئیں گے
مجروح سلطانپوری
غزل
دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "alag"
شعر
غیر سے دور مگر اس کی نگاہوں کے قریں
محفل یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں










