aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "antar"
انور شعور
born.1943
شاعر
انور مسعود
born.1935
فیض انور
born.1965
انور جلال پوری
1947 - 2018
پاش
1950 - 1988
انور مرزاپوری
انور دہلوی
1847 - 1885
سحر انصاری
born.1939
مسرور انور
1941 - 1996
تسلیم فاضلی
1947 - 1982
انور صابری
1901 - 1985
انور سدید
1928 - 2016
رام اوتار گپتا مضطر
born.1936
سرفراز خالد
born.1980
جاوید انور
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
ذرا فرصت ملے قسمت کی چوسر سے تو سوچوں گاکہ خواہش اور حاصل کا یہ انتر کیوں نہیں جاتا
اگر یک تل پڑے انتر پیا سوںنین جل سوں سپرت سمدر بھراتی
پھر تیسری بار ایسے ہوا۔ اس سے پہلے بھی دوبار اور ایسے ہوا تھا۔۔۔ بالکل ایسے۔ جب میرا بایاں پاؤں بانس کی سیڑھی کے آخری ڈنڈے پر تھا اور میرا دایاں پیر صحن کی کچی مٹی سے چھ انچ اونچا تھا تو پیچھے سے ماں نے میرے بال ایسے پکڑے جیسے نئے نئے چوزے پر چیل جھپٹتی ہے۔ میرا توازن بری طرح بگڑا اور میں کپڑے کی گڈی کی مانند اڑنگ بڑنگ کچی مٹی پر جا گری۔ ماں کو مجھ...
کتاب کو مرکز میں رکھ کر کی جانے والی شاعری کے بہت سے پہلو ہیں ۔ کتاب محبوب کے چہرے کی تشبیہ میں بھی کام آتی ہے اورعام انسانی زندگی میں روشنی کی ایک علامت کے طور پر بھی۔ ۔ کتاب کے اس حیرت کدے میں داخل ہوئیے اٹھائیے۔
مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق مسکراتا ہے تو عاشق اس سے کن کن معنی تک پہنچتا ہے ۔ شاعری کا یہ انتخاب ایک حیرت کدے سے کم نہیں اس میں داخل ہویئے اور لطف لیجئے ۔
अंतरانتر
difference
इंटरانٹر
inter
اردو ادب کی تحریکیں
تاریخ
اردو ادب کی مختصر تاریخ
کلیات انور شعور
کلیات
ادبی تحریکیں
انار کلی
سید امتیاز علی تاج
رومانوی
پند نامہ عطار مترجم
شیخ فرید الدین عطار
مثنوی
حویلی کے اندر
رما مہتا
ناول
اردو میں خودنوشت سوانح حیات
صبیحہ انور
خود نوشت
انکار
پروین شاکر
مجموعہ
شیشے کی چٹان
سراج انور
رومانی
ہند و پاک میں اردو ناول
انور پاشا
ناول تنقید
شہکار عروض و بلاغت
انور مینائی
علم عروض / عروض
پاکستان میں ادبی رسائل کی تاریخ
احمق تھے میاں چھچھوندر بھیپڑھتے تھے انتر منتر بھی
نہ پل چھن کانہ یگوں یگوں کے انتر کا
جو کاٹے مرحب و انتر کے سر کواسی کرار سا جاسم عطا کر
نبھائی ہے محبت عمر بھر آتشؔمحبت میں کبھی انتر نہیں آیا
کون قطرے میں اٹھاتا ہے تلاطماور انتر آتما تک سینچتا ہے
لوگوں نے آکاش سے اونچا جا کر تمغے پائےہم نے اپنا انتر کھوجا دیوانے کہلائے
انتر منتر چھو منترکال کلنتر چھو منتر
گھور اندھ کار تھا اگیان کا جاری ہر سوگیان اگیان کے انتر کو مٹاتا آیا
فرق کچھ بھی نہیں احساس تشخص کے سوادرمیاں اپنے یہ انتر بھی بہت لگتا ہے
ہمارے ہی انتر سے سلگنا چاہتا ہےہم سورج کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books