تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahkii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahkii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bahkii"
نظم
نورجہاں کے مزار پر
کیسے بہکی ہوئی نظروں کے تعیش کے لیے
سرخ محلوں میں جواں جسموں کے انبار لگے
ساحر لدھیانوی
غزل
وہ چاند چہرے وہ بہکی باتیں سلگتے دن تھے مہکتی راتیں
وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پر محبتوں کے پیام لکھنا
حسن رضوی
نظم
اعتماد
میں نے سوچا تھا کہ اس بار تمہاری سانسیں
میری بہکی ہوئی سانسوں سے لپٹ جائیں گی