تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chutkii"
انتہائی متعلقہ نتائج "chutkii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chutkii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chutkii"
نظم
برسات کی بہاریں
جو اس ہوا میں یارو دولت میں کچھ بڑھے ہیں
ہے ان کے سر پہ چھتری ہاتھی پہ وہ چڑھے ہیں
نظیر اکبرآبادی
غزل
منی کی بھولی باتوں سی چٹکیں تاروں کی کلیاں
پپو کی خاموشی شرارت سا چھپ چھپ کر ابھرا چاند
ندا فاضلی
نظم
جاڑے کی بہاریں
محبوب گلے سے لپٹا ہو اور کہنی، چٹکی، لاتیں ہوں
کچھ بوسے ملتے جاتے ہوں کچھ میٹھی میٹھی باتیں ہوں