تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "duhal"
انتہائی متعلقہ نتائج "duhal"
نظم
رات اور ریل
وہ ہوا میں سیکڑوں جنگی دہل بجتے ہوئے
وہ بگل کی جاں فزا آواز لہراتی ہوئی
اسرار الحق مجاز
نظم
لہو نذر دے رہی ہے حیات
بغاوتوں کے دہل بج رہے ہیں چار طرف
نکل رہے ہیں جواں مشعلیں جلائے ہوئے
ساحر لدھیانوی
نظم
در امید کے دریوزہ گر
پھر دہل کرنے لگے تشہیر اخلاص و وفا
کشتۂ صدق و صفا کا دل جلانے کے لیے
فیض احمد فیض
نظم
منافق شاعر
یا کبھی پھر داد دیتا ہوں بہ آواز دہل
ساتھ والوں کی طرف پھر آنکھ مچکاتا ہوں میں
پریم لال شفا دہلوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "duhal"
تمام

