تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "magribii"
انتہائی متعلقہ نتائج "magribii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "magribii"
غزل
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے بڑھ رہے ہیں
سوار مشرق کی راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
اکبر الہ آبادی
نظم
دربار1911
مشرقی پتلوں میں تھی خدمت گزاری کی امنگ
مغربی شکلوں سے شان خود پسندی آشکار
اکبر الہ آبادی
نظم
اسٹیٹس میرج
میں نے اسٹیٹس کی خاطر کر تو لی شادی مگر
مشرقی شوہر کو دن میں آ گئے تارے نظر
خالد عرفان
نظم
انقلاب
بدل ڈالا ہے ایسا مغربی تہذیب نے ہم کو
مذاق خوان نعمت اور طرز پیرہن بدلا