aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martaba"
وامق جونپوری
1909 - 1998
شاعر
مرتضیٰ برلاس
بشیر مہتاب
غلام مرتضی راہی
مجتبی حسین
1936 - 2020
مصنف
جگر جالندھری
بیان میرٹھی
1840 - 1900
عظیم مرتضی
1923 - 1983
مہتاب عالم
مہتاب رائے تاباں
مہتاب حیدر نقوی
مہتاب ظفر
1931 - 1992
مرتضیٰ ساحل تسلیمی
1953 - 2020
دعا ڈبائیوی
1901 - 1982
مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی
ناشر
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
کیوں جا رہی ہے روٹھ کے رنگینیٔ بہارجا ایک مرتبہ اسے پھر ورغلا کے لا
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہےکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سےاگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
سوسائٹی کے اصولوں کے مطابق مرد مرد رہتا ہے خواہ اس کی کتاب زندگی کے ہر ورق پر گناہوں کی سیاہی لپی ہو۔ مگر وہ عورت جو صرف ایک مرتبہ جوانی کے بے پناہ جذبے کے زیر اثر یا کسی لالچ میں آ کر یا کسی مرد کی زبردستی کا شکار ہو کر ایک لمحے کے لئے اپنے راستے سے ہٹ جائے، عورت نہیں رہتی۔ اسے حقارت و نفرت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ سوسائٹی اس پر وہ تمام دروازے ...
मर्तबाمرتبہ
Account, Class, Degree, Office
मर्तबेمرتبے
account, class, degree, office
اسلام میں عورت کا مقام و مرتبہ
احسان اللہ خاں
اسلامیات
اردو ادب میں مولانا ابوالکلام آزاد کا حصہ اور مرتبہ
شرافت حسین مرزا
تحقیق
مولانا شبلی کا مرتبہ اردو ادب میں
عبداللطیف اعظمی
اصناف ادب کا ارتقا
سید صفی مرتضٰی
انتخاب
جاپان چلو جاپان چلو
نثر
باغ وبہار کا تنقیدی جائزہ
امام مرتضٰی نقوی
فکشن تنقید
اسلام کی اصلاحی تحریکوں میں سر سید احمد خاں کا مرتبہ
سید مقبول احمد
مذہبی تحریکیں
مستانہ جوگی
صوفی لچھمن پرشاد
طاہرہ قرۃ العین
مارتھا روٹ
سوانح حیات
سچی کہانیاں
شہید مرتضیٰ مطہری
مجتبیٰ حسین اور فن مزاح نگاری
حسن مثنیٰ ندوی
طنز و مزاح
اسلام میں عورت کا مرتبہ
نواب سلطان جہاں بیگم
خواتین کی تحریریں
اسلام میں علم کا مقام و مرتبہ
محمد شہاب الدین ندوی
مطب حمید
محمد شجاع الدین حسین ہمدانی
طب
آپ کی تعریف
دل بھی زور آزمائی سے ہارا نہیںگرچہ ہر مرتبہ مات ہوتی رہی
اک مرتبہ دل پہ اضطرابی آئییعنی کہ اجل میری شتابی آئی
وہ خواب جو آسودگیٔ مرتبہ و جاہ سےآلودگیٔ گرد سر راہ سے معصوم!
فانی ہونے سے نہ گھبرائیے فارسؔ کہ ہمیںان گنت مرتبہ مرنا ہے امر ہونے تک
کہو تو ہم بھی چلیں فیضؔ اب نہیں سر داروہ فرق مرتبۂ خاص و عام کہتے ہیں
وہ تو سو سو مرتبہ چاہیں مجھےمیری چاہت میں کسر ہے کیا کروں
ہر مرتبہ آتا ہے مہ نو کی طرح تواس بار ذرا میری شب غم کی طرح آ
حسرتؔ بہت ہے مرتبۂ عاشقی بلندتجھ کو تو مفت لوگوں نے مشہور کر دیا
بڑھی جو بات تو پھر میں نے اس کو سمجھایاادب میں حضرت غالبؔ کا مرتبہ کیا ہے
کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئےیک مرتبہ گھبرا کے کہو کوئی کہ وہ آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books