تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naashaad"
انتہائی متعلقہ نتائج "naashaad"
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھی
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
فیض احمد فیض
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "naashaad"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naashaad
नाशाद ناشاد
۱۔ غمگین ، افسردہ دل ، پژمردہ خاطر ، دلگیر ، رنجیدہ ، غمزدہ ، سوگوار ؛ نامراد ، ناکام ، محروم ۔
فارسی
مزید نتائج "naashaad"
غزل
وہ اپنے گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھا
اب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہوا یا شاد ہوا
نوشی گیلانی
نظم
رامائن کا ایک سین
سوچا یہی کہ جان سے بیکس گزر نہ جائے
ناشاد ہم کو دیکھ کے ماں اور مر نہ جائے












